میری فوٹو گرافی کچھ اچھی تصاویر

زلفی شاہ

لائبریرین
اب کبھی الخبر گیا تو بنا لاؤں گا، کہ یہاں سے 400 کلومیٹر دور ہے۔
صرف چار سو کلو میٹر ۔ اس کا مطلب پانچ گھنٹے میں واپسی ہو سکتی ہے یعنی ابھی جاؤ تو شام تک واپسی۔ لیکن گھر سے اجازت لینے کا آدھا گھنٹہ ۔ کل ملا کے ساڑھے پانچ گھنٹے ہوئے۔صرف۔
 

شمشاد

لائبریرین
بھائی جی پہلے ممکن تھا کہ تین گھنٹے میں پہنچ جاؤ کہ راستے میں چیکنگ بہت ہوتی ہے۔ اب اگر چار گھنٹے میں بھی پہنچ جائیں تو بڑی بات ہے کہ جگہ جگہ کیمرے لگا دیئے ہیں، ایک ذرا حد رفتار سے بڑھے تو کھچاک تین سو ریال جرمانہ ۔
 

شمشاد

لائبریرین
شاہ جی بات ادھر ہی روک دیں۔ اور ان کی تصاویر سے لطف اندوز ہوں۔ ایسا نہ ہو بات کہیں اور نکل جائے۔

اور عمران تم بھی تصاویر پر توجہ دو۔
 

عسکری

معطل
یہ موبائل سے لی ہیں بحری مشقوں کے دوران


سیکورسکی اس-92 ہیلی کوپٹر سپیشل مشن کی مشق
577677_291693294252631_1373108853_n.jpg

545600_291698524252108_867186330_n.jpg



577677_291693297585964_1731470412_n.jpg
 
Top