میری فوٹو گرافی

عسکری

معطل
تک بندیاں تو ہم نے بہت کی ہیں اب کی بار سوچا پرانی تصاویر کیوں ڈیلیٹ ہو جاتی ہین اس کو سوچ کو ایک مستقل فوٹو شئیرنگ پر اپلوڈ کی اور اب فوٹو مستقل رہیں گے تو آپ دوستوں سے شئیر بھی کریں گے ۔ تو پھر ہو جائے شروع :bighug:
 

عسکری

معطل
صبح کے بعد کی کڑیل دھوپ یو اے ای کے ریفیولنگ پوائنٹ پر لینڈنگ سے تھوڑی دیر پہلے لی گئی تصاویر ۔ مجھے یہ وقت بہت برا لگتا ہے ۔
8577574307_a4982c70ab_b.jpg
 
Top