ھارون رشید
محفلین
اس کے بعد آپ کہیں گے کہ جواب ہی سمجھیں
اب تو نیٹ کا مسئلہ بھی حل ہوگیا ہے بجلی بھی کم جاتی ہے اور اب انشاءاللہ حاضری دیا کروں گی اگر جناب نے ساتھ دیا تو (اب خود بھی لکھنے کی کوشش کیا کرو نا)
آپکے خیال سے کیوں بھلا؟ جن سے سوال کیا ہے جواب بھی انھیں کو دینے دیں
کوئی بات نہیں، خرم بھائی ان کی مشکل آسان کر رہے ہیں نا