میری مصروفیات

ناز پری

محفلین
تہہ دل سے خوش آمدید:)
آتی رہا کریں مجھے تو حوصلہ ہوتا ہے ورنہ بھائی تو چین سے بیٹھنے نہیں دیتے:)

خوش آمدید کہنے کا بہت شکریہ
اور یہ کون سا بھائی چین سے نہیں بیٹھنے دیتا
اچھا تو یہ بتائیں کہ شادی کے بعد مصروفیات بدل گئی ہیں یا وہی ہیں؟
کافی حد تک بدل گئی ہیں۔ کافی حد تک کیا بلکے پوری لائف ہی بدل گئی ہے بہت کچھ بدل گیا ہے شمشاد بھائی
بھئی واہ یعنی کہ اپنی ناز بٹیا کو محفل کی یاد آ ہی گئی۔ :)

یاد تو آتی رہتی تھی لیکن بس مصروف تھی اور مسئلے تھے
 

ناز پری

محفلین
آپکے خیال سے کیوں بھلا؟ جن سے سوال کیا ہے جواب بھی انھیں کو دینے دیں :grin:
خیال میرے ہوتے ہیں اور الفاظ جناب کے ہوتے ہیں اس لیے کوئی بھی جواب دے کوئی فرق نہیں پڑتا
کوئی بات نہیں، خرم بھائی ان کی مشکل آسان کر رہے ہیں نا

شکریہ درویش بھائی آپ سمجھدار لگتے ہیں
 

شمشاد

لائبریرین
اب سیکریڑی خاص سے آگے بھلا کیا ترقی ملے گی۔ یہ تو ویسے بھی ایسا عہدہ ہے جس کی آگے ترقی ہی نہیں ہوتی۔
 

mfdarvesh

محفلین
جی جی اللہ کا شکر ہے ویسے سینسر بوڈ تو میں خود ہی ہوں نا ابھی تک :grin:
فلم بھی اپنی ہی ہے، بے فکر رہیں

اگر وہ بے چاری آپ کو سمجھدار سمجھ رہی ہے تو آپ کیوں اپنے بارے میں بتارہے ہیں:grin:
نائی کے بال چھپتے نہیں ہیں جی، خود بتا دیا جائے تو بہتر ہوتا ہے :)

اب سیکریڑی خاص سے آگے بھلا کیا ترقی ملے گی۔ یہ تو ویسے بھی ایسا عہدہ ہے جس کی آگے ترقی ہی نہیں ہوتی۔
پاکستان میں ترقی ہوتی رہتی ہے
 

ناز پری

محفلین
اب یہاں کوئی کیا کہےِ؟
جی کوئی کیوں کچھ کہے آپ ہی کہہ دیں

شکرکریں، خادم خاص نہیں کہہ دیا
ابھی کچھ عرصے بعد اس عہدے پہ پروموشن ہو جائے گی :)

شمشاد بھائی آپ کے لیے کہا ہے بطور خاص
ہمارے ہاں ایسا نہیں ہوتا
حسن نظر ہے جی آپ کا، ہم نالائق اعظم جانے جاتے ہیں

اللہ آپ کو لائق بنائے آمین
 
Top