میری نظر میں:grin:

شمشاد

لائبریرین
بھائی جی آج مصروف تھی بہت ۔۔۔۔۔۔۔بہت سے کام تھے اب کافی تھک چکی ہون سر بھی درد کر رہا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اپ کیسے ہیں

دونوں بھائی بہن ایک جیسے ہی ہیں، میں بھی آج اتنا مصروف رہا ہوں، آج گھر میں ایک دعوت بھی تھی اور خاتون اول جتنا جلدی آنے کو کہا تھا اتنی ہی زیادہ دیر ہوئی۔
 

زینب

محفلین
ہاہاہ اچھا ٹھیک یہ ہفتے کے بیچ میں کون سے دعوتیں شروع کی ہوئی ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔ویک وینڈ پے رکھا کریں نا سب
 

شمشاد

لائبریرین
کوئی ضروری تو نہیں کہ پلہ دوپٹے کا ہی ہو۔ شرٹ کا بھی ہو سکتا ہے جس سے تم اپنی نوزی صاف کرتی ہو۔
 
Top