بھائی جی آج مصروف تھی بہت ۔۔۔۔۔۔۔بہت سے کام تھے اب کافی تھک چکی ہون سر بھی درد کر رہا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اپ کیسے ہیں
مجھکو وی بتا دیں تو کیا حرج ہےآپ تو جانتے ہوں گے نا پا جی یا اپ کو بھی بتانے کی ضرورت ہے
مجھکو وی بتا دیں تو کیا حرج ہے
نہیں تو ۔ ۔ ۔ ۔ سوچا تھا کوئی کام کی بات ہوگی پلے باندھ لوں گاکیوں اپ نے اچار ڈالنا ہے سن کے
نہیں تو ۔ ۔ ۔ ۔ سوچا تھا کوئی کام کی بات ہوگی پلے باندھ لوں گا
میں نے پلہ کہا ہے پلو نہیں جو دوپٹہ کا ہو اردو میں بھی ایم کرلیا ہوتا تو آج یہ دن دیکھنا نہ پڑتاہایئن اپ کے پاس پلہ کہاں سے آیا اپ کوئی دوپٹہ اوڑھتے ہو