میری پسندیدہ تصاویر

mPtAZt0
 
سید عمران صاحب
مالی گاؤں کی وجہ تسمیہ معلوم ہے؟؟؟
یہ کسی مالی کا گاؤں ہے یا یہاں مالی بہت زیادہ تعداد میں رہتے ہیں!!!
مجھے دقت ہورہی ہے
تصویر اپلوڈ نہیں ہورہی
آپ کو وجہ تسمیہ کی پڑی ہے

رہنمائی فرما دے محترم
 

مومن فرحین

لائبریرین
ابتدا میں یہاں پر صرف کھیتی باڑی کی جاتی تھی تو مالی کی وجہ سے ہی مالی گاؤں نام پڑا پر اب اس کا تلفظ تبدیل ہو کے مالے گاؤں ہو گیا ہے حالاں کے لکھتے ابھی بھی مالیگاؤں ہیں ۔
 

مومن فرحین

لائبریرین
سب سے پہلے آپ وہ تصویر کسی فری سائیٹ پر اپلوڈ کریں، پھر اس کا یو آر ایل لیکر یہاں پوسٹ کریں۔

میں اس کے لیے .imgbb.com استعمال کرتا ہوں۔

اس میں جو سائٹ بتائی گئی ہے آپ اس پر اپنی امیج اپلوڈ کریں پھر یو ار ایل لے کر یہاں پوسٹ کریں
 

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
یعنی اگر تصویر کسی ویب سائٹ وغیرہ سے لی ہے تو اس کا ایڈریس
میرے خیال میں زیادہ بہتر ہے کہ اپنی لی ہوئی تصاویر ہوں (ویب سائٹس سے نکالی گئی تصاویر پر بھی کوئی مضائقہ نہیں) اور ساتھ میں تصویر کا مقام بھی ہو تو سونے پہ سہاگہ
 
Top