سیما علی
لائبریرین
فوراً پرُانے لوگوں کا مذاق ہمیں کیا پتہ ایپل اسمارٹ فون ہے ہمشکر ہے ایپل اسمارٹ فون نہیں ہے۔۔۔
ہم آج تک بلاوجہ الجھن کا شکار رہے!!!
اینڈورائیڈ کہہ رہے تھے ہم اب بھی Nokia 3310
والے لوگ ہیں یہ بچو ں نے سکھا دیا ہے ۔۔۔۔۔۔
آخری تدوین: