مریم افتخار
محفلین
آج کل تو بگڑی اولاد کے نام سے جانے جا رہے ہیں ٹویٹر پہ.باپ صحافت میں فلاپ ہواتو کیا ہوا۔ بیٹے نے موسیقی میں نام پیدا کرلیا۔
آج کل تو بگڑی اولاد کے نام سے جانے جا رہے ہیں ٹویٹر پہ.باپ صحافت میں فلاپ ہواتو کیا ہوا۔ بیٹے نے موسیقی میں نام پیدا کرلیا۔
تبھی پینتیس پنکچر کا جھوٹا الزام لگا کر بعد میں اپنی شرمیلی مسکراہٹ کے ساتھ کہہ دیا گیا کہ وہ تو الیکشن اسٹنٹ تھا؟باپ صحافت میں فلاپ ہواتو کیا ہوا۔ بیٹے نے موسیقی میں نام پیدا کرلیا۔
جب نجم سیٹھی جیسے سینئر صحافی وزیر اعظم عمران خان کی متوقع طلاق کی خبریں چلا کر بعد میں معافی مانگ کر اپنی صحافت جاری رکھ سکتے ہیں تو یہی کام سیاست دان کیوں نہیں کر سکتے؟تبھی پینتیس پنکچر کا جھوٹا الزام لگا کر بعد میں اپنی شرمیلی مسکراہٹ کے ساتھ کہہ دیا گیا کہ وہ تو الیکشن اسٹنٹ تھا؟
خاص طور پر صادق اور امین سیاست دان!!!!!!جب نجم سیٹھی جیسے سینئر صحافی وزیر اعظم عمران خان کی متوقع طلاق کی خبریں چلا کر بعد میں معافی مانگ کر اپنی صحافت جاری رکھ سکتے ہیں تو یہی کام سیاست دان کیوں نہیں کر سکتے؟
کمال مہارت!اس بچی کی وائلن پر مہارت چیک کریں
سیاسی موسیقیکیا ہی خوبصورت سیاسی موسیقی شیئر کی جا رہی ہے احباب کی جانب سے، سن کر آنکھیں بھیگ گئیں!
تعبیر ہے جس کی حسرت و غم، اے ہم نفسو وہ خواب ہیں ہم!
میرا بہت پسندیدہ ہے