ایک گزارش ہے امید ہیکہ برا نہیں مانیں گے، ایسا لگتا ہیکہ آپ نے لکھنے کے بعد پروف کو چیک نہیں کیا سو کافی غلطیاں ہیں جو خوبصورت تخلیقات کو گہنہ رہی ہیں، سو گزرش ہیکہ اس طرف خصوصی توجہ دیں۔ شکریہ۔
یعنی ............نہ ادھر کے رہے نہ ادھر کے رہے.........
لیکن میں آپ کو ثبوت دے سکتا ہوں تصویری شاعری کی حوصلہ افزائی ہوتی ہے اور "گجھ وجھ " کے ہوتی ہے...............پر شاید ہم میں ہی ایسی بات نہیں...........