میری پسندیدہ ڈئزائن (تصویری)شاعری

ایم اے راجا

محفلین
ایک گزارش ہے امید ہیکہ برا نہیں مانیں گے، ایسا لگتا ہیکہ آپ نے لکھنے کے بعد پروف کو چیک نہیں کیا سو کافی غلطیاں ہیں جو خوبصورت تخلیقات کو گہنہ رہی ہیں، سو گزرش ہیکہ اس طرف خصوصی توجہ دیں۔ شکریہ۔
 

فاروقی

معطل
فاروقی صاحب اس فورم پر اگر تصویری اردو کی 'حوصلہ شکنی' نہیں ہوتی تو 'حوصلہ افزائی' بھی نہیں ہوتی!

یعنی ............نہ ادھر کے رہے نہ ادھر کے رہے.........



لیکن میں آپ کو ثبوت دے سکتا ہوں تصویری شاعری کی حوصلہ افزائی ہوتی ہے اور "گجھ وجھ " کے ہوتی ہے...............پر شاید ہم میں ہی ایسی بات نہیں...........:mad:
 

شمشاد

لائبریرین
فاروقی بھائی اگر تصویری شاعری کی بجائے تحریری شاعری شریک محفل کریں تو زیادہ بہتر ہے۔

تصویری شاعری میں تلاش کی سہولت نہیں ہوتی۔
 
Top