تعبیر
محفلین
روزانہ کی معمولات میں گھر پر یا آتے جاتے راستوں پر کچھ لوگوں یا پھر کچھ باتوں سے ہمارا چاہتے یا نا چاہتے ہوئے بھی اکثر آمنا سامنا/ ٹکراؤ ہوتا رہتا ہے ۔ ان میں سے کچھ باتیں ، چیزیں یا لوگ یا تو ہمارے موڈ پر اچھا اثر ڈالتے ہیں یا ہمارا موڈ برباد کر دیتے ہیں ۔
آپ سب نے بس انہی چیزوں، باتوں یا لوگوں کے بارے میں بتانا ہے کہ کونسی باتیں آپکے موڈ پر اچھا یا خوشگوا اثر ڈالتی ہیں جنہیں آپ انجوائے کرتے ہیں اور کونسی باتیں غصہ دلاتی ہیں یا موڈ کا ستیاناس کردیتی ہیں ۔ جی بھر کر بھڑاس نکالیں
پہلے میرے جوابات
*مجھے ان سب گاڑی چلانے والوں پر بہت غصہ آتا ہے جو بغیر کوئی اشارہ دیے کہیں بھی دائیں یا بائیں مڑ جاتے ہیں
*میرے اگے والی/والا اگر گاڑی بہت آہستہ چلا رہا ہو تو اس کا تو سر توڑنے کو دل کرتا ہے ہے تو بہت ہی بری بات پر اس وقت میرے منہ سے گالی ضرور نکلتی ہے
*شاپنگ کرتے ہوئے جو بیچ راستے میں اپنی ٹرالی کھڑی کر کے گپ شپ کرتے ہیں ان پر بھی بہت غصہ آتا ہے ۔ میں ایک خوفناک گھوری تو ضرور مارتی ہوں انہیں
ہنستے مسکراتے چہرے اور خاص کر بچوں کو دیکھ کر بہت اچھا لگتا ہے
اب آپ سب کی باری