I am Back
السلام علیکم !
آپ سب کیسے ہیں۔۔۔؟ امید ہے سبھی ٹھیک ٹھاک ہوں گے۔
آپ سب لوگ جو یہاں آئے اور میرے بارے میں اچھا اچھا لکھا آپ سب کا بہت ساراااااااااااااااااااا شکریہ۔
اور یہ جو 007 ہیں اُن کے لیے صرف اتنا کہوں گی۔۔۔کہ میں ناراض نہیں ہوں اچھا۔۔!
اس غیر حاضری کا ایک فائدہ مجھے ہوا۔۔۔کم سے کم بہت سارے اچھے رازداں اور ناصح (ناصح نصحیت کرنے والے کو کہتے ہیں نا؟؟) مجھے مل گئے۔ ہیں نا حجاب۔۔؟؟؟