شمشاد نے کہا:بہانے بنانا تو کوئی آپ سے سیکھے۔
شمشاد نے کہا:یہ دونوں آپس میں کانا پھوسی کرتی رہتی ہیں، ضرور انٹرویو سے بچنے کی ترکیبیں کرتی ہوں گی، لیکن بقول تمہارے ہار ہم نے بھی نہیں ماننی۔
بوچھی نے کہا:شمشاد نے کہا:بہانے بنانا تو کوئی آپ سے سیکھے۔
اور آپ سے کیا سیکھا جاسکتا ہے ۔؟
امن ایمان نے کہا:شکفتے یہ آپ آج کل کہاں ہوتی ہیں۔۔۔یہاں نظر کیوں نہیں آتیں۔۔؟
شمشاد نے کہا:یہ دونوں آپس میں کانا پھوسی کرتی رہتی ہیں، ضرور انٹرویو سے بچنے کی ترکیبیں کرتی ہوں گی، لیکن بقول تمہارے ہار ہم نے بھی نہیں ماننی۔