قبلہ صاحباس وقت تو ہیں یہ ایک قطعہ یاد ارہا ہے
ہر اک سوال کا اسکو جواب کیا دیتا
میں لخت لخت بدن اس کو حساب کیا دیتا
جو نہ رکھ سکا اک پھول کی خوشبو محفوظ
میں اسکے ہاتھ میں پوری کتاب کیا دیتا
اس شعر نے تو جان نکال کر رکھ دی
لیکن میں ذرا مختلف آدمی ہوں چلو پڑھے نہ پڑھے الماری تو رکھے گا
اور اس سے میری خوشبو تو اٹی رہے گی، کبھی نہ کبھی وقت کی گرد جھاڑ کر اسے پڑھے گا تو سہی؟؟؟