قرۃالعین اعوان
لائبریرین
اوہ ہو!
پھر ہم یہاں سے جاتے ہیں کیونکہ ہم تو فی سبیل اللہ کام کرتے ہیں۔
پھر ہم یہاں سے جاتے ہیں کیونکہ ہم تو فی سبیل اللہ کام کرتے ہیں۔
یہ نام پہلے ہی لیا جا چکا ہےPakistani کو ہی مشرف بہ اردو کرکے پاکستانی رکھ لیں۔ آپ میں ویسے بھی بہت زیادہ ”پاکستانیت“ پائی جاتی ہے۔
اعلان آپ نے کیا ہے تو دیں گے آپ ہی ناہر خاص و عام کو مطلع کیا جاتا ہے کہ ہر تجویز شدہ نام کی فیس سو ریال کے حساب سے ادا کی جائے گی اور منتخب شدہ نام کو ہزار ریال کا خصوصی انعام دیا جائے گا۔ لہٰذا اپنی تجاویز زیادہ سے زیادہ پیش کیجئے۔ عمران بھائی کی جیب سے فاضل ریال باہر نکل کر ہم تک پہنچنے کے لئے بے چین ہیں۔
اعلان کو دوبارہ اور بغور پڑھئے۔ اعلان کرنے والا بھی بھلا کبھی خود دیتا ہے کیااعلان آپ نے کیا ہے تو دیں گے آپ ہی نا
ہر خاص و عام کو مطلع کیا جاتا ہے کہ ہر تجویز شدہ نام کی فیس سو ریال کے حساب سے ادا کی جائے گی اور منتخب شدہ نام کو ہزار ریال کا خصوصی انعام دیا جائے گا۔ لہٰذا اپنی تجاویز زیادہ سے زیادہ پیش کیجئے۔ عمران بھائی کی جیب سے فاضل ریال باہر نکل کر ہم تک پہنچنے کے لئے بے چین ہیں۔
فالکون کے بارے میں کیا خیال ہے
گریفون بھی آپش ہے
لیکن مجھے تو پتہ ہےاصلی نام ؟ نا نا وہ تو کسی کو بھی پتا نہیں
عمران؟ نہیں وہ میرا سب سے پرانا انٹرنیٹ نام ہے جو 2007 میں میں نے رکھا تھالیکن مجھے تو پتہ ہے
گریفین مل گیا ہےآخیر آپ کو آپنا نام ملا کے نہیں
گریفین مل گیا ہے
جیسے وہ افسانوی کردار ہے ویسے میں