میری پہچان کا مسئلہ

یوسف-2

محفلین
نہیں نہیں فورسز والا نام نہیں چاہیے ایسے تو میرے پاس 100 نام ہیں جناب :roll:
دو منفیوں کے ضرب کا مثبت جواب ہے
ظالم خدا کے واسطے کہدے نہیں ‌نہیں!
لگتا ہے آپ کے اندر بھی کسی نازنین کی روح چھپی بیٹھی ہے۔ ’نہیں نہیں‘ کہہ کر فورسز والا نام ہی منتخب کر لیا ”عسکری“ آئندہ آپ کسی بات میں ”نہیں نہیں“ مت کہئے گا ورنہ لوگ سمجھ جائیں گے کہ آپ کی بھی ”نہیں‘ کا مطلب ”ہاں“ ہی ہوتا ہے۔ :p
 
یوسف-2

محفلین
عمران عرف عبداللہ عرف ایتھیسٹ عرف پاکستانی اور عرف فلاں بھائی! آپ کو ایک اور نئی پہچان ”عسکری“ مبارک ہو۔ اس نئی پہچان پر مبارکباد دینے کے لئے ایک نیا دھاگہ کھولنے کے بارے میں محفلین سے رائے شماری کے لئے ایک دھاگہ کھولنے کی ضرورت ہے۔ اگر محفلین کی اکثریت متفق ہوئی تو مبارکبادی دھاگہ کھولا جاسکتا ہے۔ اور اگر اکثریت غیر متفق ہوئی تو مبارکباد نہ دینے کے لئے دھاگہ کھول لیا جائے۔ :)
 
عسکری

معطل

ہم نے دھاگہ کھول کر تباہ بھی کر دیا آپ ابھی تک کاغزی کاروائی میں پھنسے ہیں :laugh:
 
Top