ظفر بھائی ایک بات تو میں پوچھنا ہی بھول گیا کہ یہ پینٹنگ آپ نے کمپیوٹر کے ذریعہ بنائیںہیںیا وِد آوٹ کمپیوٹر
اور اگر یہ کمپیوٹر کے ذریعے تیار کی ہیںتو کون سا سوفٹوئیر استعمال کیا گیا۔
جواب کا منتظر ہوں
دیکھنے سے صاف پتہ چلتا ہے کہ یہ ہاتھ سے بنائے گئے ہیں۔
جہاں تک مجھے علم ہے اس قسم کی مصوری کو پینٹنگ نہیں “سکیچ“ کہتے ہیں جو کہ آئل یا واٹر کلر سے نہیں بلکہ پینسل سے بنائے جاتے ہیں۔ بعد میں اس میں رنگ بھرتے ہیں