میری پینٹنگ

ظفر احمد

محفلین
میں آج سے تقریبا 10 سال پہلے پینٹگ کیا کرتا تھا پر ٹائم کی کمی کی وجہ سے اب نہیں کرتا میرا یہ مشغلہ ٹائم کی کمی کی وجہ سے دم توڑ گیا۔

میں اپنی کچھ تصویریں دوستوں کو دکھانا چاہتا ہوں۔

da37.jpg


8536.jpg


653c.jpg
 

ظفر احمد

محفلین
جی فھیم بھائی شکریہ

بس ٹائم کی مجبوری کی وجہ سے اب پینٹنگ کرنا کچھ مشکل ہے۔ اور ہاں میں نے پینٹنگ کسی سے سیکھی نہیں ہے۔ بس بجپن سے شوق تھا
 

جیہ

لائبریرین
بہت خوب ظفر صاحب۔ کیا میں ان پینٹنگز کو استعمال کر سکتی ہوں؟ کاپی رائٹ کا مسئلہ تو نہیں نا؟
 

عبدالرحمٰن

محفلین
ظفر بھائی ایک بات تو میں ‌پوچھنا ہی بھول گیا کہ یہ پینٹنگ آپ نے کمپیوٹر کے ذریعہ بنائیں‌ہیں‌یا وِد آوٹ کمپیوٹر
اور اگر یہ کمپیوٹر کے ذریعے تیار کی ہیں‌تو کون سا سوفٹوئیر استعمال کیا گیا۔
جواب کا منتظر ہوں
 

جیہ

لائبریرین
دیکھنے سے صاف پتہ چلتا ہے کہ یہ ہاتھ سے بنائے گئے ہیں۔

جہاں تک مجھے علم ہے اس قسم کی مصوری کو پینٹنگ نہیں “سکیچ“ کہتے ہیں جو کہ آئل یا واٹر کلر سے نہیں بلکہ پینسل سے بنائے جاتے ہیں۔ بعد میں اس میں رنگ بھرتے ہیں
 
Top