میری چیزی میرا خزانہ

شمشاد

لائبریرین
DSC09187_zps576ce9e7.jpg
 

شمشاد

لائبریرین
اب جبکہ میں نے سیالکوٹ والی اکیڈیمی خریدنے کے لیے کاغذات بنوا لیے ہیں، تو کہہ رہی ہیں کہ داخلہ پکا۔

چاکلیٹس کےلیے مجھے اپنی بٹیا سے پوچھنا پڑے گا۔
 

مس بھٹی

محفلین
میں اپنی اکیڈمی تو کسی طور آپکو نہیں دوں گی وہ میرے بڑے بھائی کی محنت سے بنی اسکا نام بنا اور اس اکیڈمی میں تو میری اور میری والدہ کی ڈھیروں دعائیں ہیں

آپنے کاروباری بیر لیا اب کوئی نہیں ملنا داخلہ چھٹی کریں:nottalking:
 

شمشاد

لائبریرین
ہیں :eek: یہ گندی والی کیسے ہو گئیں؟ یہ تو اصلی والی ہیں۔

گندی والی تو وہ ہیں جو گُڑ کی بنی ہوئی تمہارے پاس تھیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
وہاں میرے چچا کے ماموں کے بھتیجے کی پھوپھو کی سسرال میں سے کسی کی فیکٹری ہے وہ یہی تو بناتے ہیں۔
 
Top