میری چیزی میرا خزانہ

شمشاد

لائبریرین
دل تو یہی کر رہا ہے کہ اللہ سے دعا کروں تمہارے باقی کے دونوں دانت بھی نکل جائیں۔
خیر کہیں سے اور چیجی کا بندوبست کرتا ہوں کہ داخلہ مل جائے۔
 

مس بھٹی

محفلین
اللہ کا شکر میرے دو نہیں کافی دانت ہیں ایسی بد دعائیں دی نہ تو اکیڈمی کے آگے سے گزرنے کی اجازت بھی نہیں ملنی آہو
 

شمشاد

لائبریرین
میں کل ڈھیر ساری چاکلیٹیں لایا تھا۔ کوئی 500 ریال خرچ ہو گئے ہیں۔
میں نے اپنی بیٹی سے کہا تھا کہ ان کی تصاویر بنا کر مجھے دو، میں نے مس بھٹی کو دکھانی ہیں تاکہ داخلہ مل سکے۔
 

مس بھٹی

محفلین
:nerd: جی نہیں آپ فیس نہیں دے سکتے اچھی خاصی اس لیے نہیں ملنا اور ہے جی بلکل ہے اکیڈمی ہے سیالکوٹ میں
 

مس بھٹی

محفلین
54_zps0c75a2e0.jpg


55_zpsf84416ff.jpg

56_zps80833cf8.jpg
 

شمشاد

لائبریرین
میں نے اپنی اکیڈیمی کھول لی ہے۔ اور مندرجہ بالا چار چاکلیٹ والوں کو اکیڈیمی کے آگے سے بھی نہیں گزرنے دیا جائے گا۔
 
Top