اس کا اور میرا تو بہت پرانا ساتھ ہے
یہ دیکھییے میرا شروع کیا ہوا ایک پرانا تھریڈ
http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?t=12282&highlight=ڈیکسٹاپ
ہاں ویسے سنا بھی ہے کہ پہلی محبت بھولتی نہیں کبھی بھی![]()
ہاں ویسے سنا بھی ہے کہ پہلی محبت بھولتی نہیں کبھی بھی![]()
ہاں ویسے سنا بھی ہے کہ پہلی محبت بھولتی نہیں کبھی بھی![]()
پہلی محبت کا یہ حال ھے تو باقیوں کا تو تصور ہی کافی ھے ،،،،،![]()
میں بھی کہوں تم نارمل کیوں نہیں ہوتے ،،،،،،،،،،![]()
پہلی محبت کا یہ حال ھے تو باقیوں کا تو تصور ہی کافی ھے ،،،،،![]()
![]()
![]()
زونی یہ بھی سنا ہے کہ محبت ایک سے ہوتی ہے ہزاروں سے نہیں![]()
جو نارمل ہیں ان کو تو میں نارمل ہی لگتا ہوں
اب آپ کا کچھ کہہ نہیں سکتا![]()
![]()
![]()
زونی یہ بھی سنا ہے کہ محبت ایک سے ہوتی ہے ہزاروں سے نہیں![]()
ہاں ہاں تصور بھی نہیں کیجئے گا
ورنہ رات کو ڈر کے مارے نیند نہیں آئے گی![]()
جنہیں آپ نارمل لگتے ہو، وہ سب بھی نارمل ہیں ، اسکا فیصلہ کون کرے گا![]()
مجھے یہ تصویر اتنی بھیانک لگی کہ اس وقت سے دیکھتی جا رہی ہوں ، عجیب کشش ھے اس چڑیل میں![]()
بہت سے تو یہیں موجود ہیں
اور ان میں 2 خوا3 بھی ہیں
سوچ لو کہیں ایسا نہ ہو
ان دونوں کو جلال آجائے![]()
خاتون تو یہاں کوئی بھی نہیں فہیم! سب کڑیاں چڑیاں ہی ہیں![]()
کڑیل چڑیلیں
یہ کونسی قسم ھے چڑیلوں کی![]()
مانیٹر کو آف کرنا ذرا
پھر شاید جواب مل جائے![]()