میری ڈیسک ٹاپ ----- اور آپ کی ؟

عسکری

معطل
میرے تو بہت سے سوفٹویر کے آئیکون آپ کو دکھائی بھی نہیں دیتے ہوں گے وہ کیا ہے کہ موئی فرنگی میں جسے ہائیڈکرنا کہتے ہیں ۔۔۔ :angel:
میں دیکھتا ہوں کہ کون کون سا میرے پاس نہیں ہے اور یہ کیوں ہوتا ہے میں لکیر کا فقیر ہوں نا اس لیئے :mrgreen:
 

مغزل

محفلین
میں دیکھتا ہوں کہ کون کون سا میرے پاس نہیں ہے اور یہ کیوں ہوتا ہے میں لکیر کا فقیر ہوں نا اس لیئے :mrgreen:
ڈیزائن کرنے کے عمل میں ، میں تقریبا 12 -10 سوفٹویر کی بھٹی سے گزرتا ہوں ’’ تب جا کے نظر آتی ہے اک مصرعِ تَر کی صورت ‘‘:angel:
 

مغزل

محفلین
میرا مشینی میز پوش (شب دفتری) : کھڑکی نمبر سات (ونڈوز سیون):blushing:
:lovestruck: ( آئی ایم آل یورز ۔۔۔ پگلی ):lovestruck:

wall10.jpg
 

ساقی۔

محفلین
آج کل میرا ڈیسکٹاپ کچھ یوں نظر آتا ہے ۔ مجھے ایکسرسائز کا بہت شوق ہے بچپن سے ہی ۔ میرا پسندیدہ کھیل مارشل آرٹ ہے ۔ دو سال مارشل آرٹ کی ٹرینگ حاصل کی ۔ کچھ عرصہ بطور انسٹرکٹر ٹریننگ بھی دی ۔ بہت مرتبہ چوٹیں بھی کھائیں، مزا آگیا ۔ اب بھی پریکٹس کرتا ہوں ، ہر دوسرے دن پانچ کلو میڑ رننگ بھی کرتا ہوں ۔ اور روزانہ کم از کم دو کلو میٹر پیدل بھی چلتا ہوں ۔ اسی وجہ سے ایکسر سائز کا وال پیپر لگایا ہوا دو تین دن سے۔ یہی ایکسر سائز ابھی ابھی کی ہے ۔

10wqq1z.jpg
 
Top