اچھا یہ بات ہے۔۔۔انیس بھائی، کلک عربی فارسی کی خطاطی کا سافٹ ویئر ہے۔۔۔ اس میں اردو بھی لکھی جا سکتی ہے
بھائی آپ نے بارڈر خود بنائے ہیں اگر ہاں تو کس سافٹ ویر میں ۔
اس میں تسمیہ میں نے نہیں لکھا
اجی انیس بھائی ہمارے پاس تو کلک انسٹال ہی نہیں ہوا،اچھا یہ بات ہے۔۔۔
لیکن آپ کے کام کا جواب نہیں۔ لاجواب کام۔۔
ہمارے امجد میانداد بھائی بھی ایسے ہی کام کرتے ہیں۔۔
یا برادر شئیر کر دیں بلا جھجککلک کا ایک پورٹیبل ورژن بھی توہے جو بغیر انسٹال کے چلتا ہے
فوٹو بکٹ یا کسی دوسری امیج شئیرنگ سائٹ پر تصویر کو اپ لوڈ کر کے اس کا یو آر ایل یہاں شیئر کر دیں۔ پیغام جہاں لکھتے ہیں، وہاں بائیں جانب سے ساتواں آئکن ہے جہاں کلک کر کے آپ یو آر ایل پیسٹ کر سکتے ہیںمیں کلک میں کیا گیا کچھ کام اپ لوڈ کرنا چاہتا ہوں۔ مہربانی فرما کر راہنمائی فرمائیں کہ تصویر کیسے اپ لوڈ کی جائے۔ شکریہ۔