عرفان الٰہی فاروقی
محفلین
بہت خوبصورت
عتیق صاحب۔ اس میں وائرس وارننگ اور ڈی ایل ایل ایرر آجاتا ہے سٹارٹ اپ اسکرین کے بعد۔کوئی علاجِامجد بھائی یہ لیجئے پورٹ ایبل کلک کا ربط
http://www.mediafire.com/?kdq80i3yb82o34f
اگر پروگرام میں وائرس موجود ہے تو پھر وارننگ ڈس ایبل کرنے سے تو مسئلہ بڑھ اور پھیل جائے گا۔ کریک شدہ پروگرام عام طور پر وائرس سے متائثر ہوتے ہیںمیرے ساتھ بھی یہ مسئلہ رہا ہے۔ لیکن اس کا حل میرے لیے بہت آسان ثابت ہوا ہے۔ میں نےاویرا اینٹی وائرس انسٹال کیا ہوا ہے۔ جیسے ہی آپ کلک میں کام کرنے لگیں تو پروگرام شروع کرنے سے قبل اینٹی وائرس پروگرام کے رئیل ٹائم پروٹیکشن آپشن کوڈس ایبل کردیں اور اگر وائرس وارننگ آئے تواگنور کردیں۔
اس طریقہ پر عمل کر کے آپ کلک سے کما حقہ استفادہ کر سکتے ہیں۔ مجھے بالعموم آوٹ آف میموری ایرر کا سامنا کرنا پڑتا تھا جو اس طریقے پر عمل کرنے سے ختم ہو جاتا ہے۔
امید ہے کہ آپ کا مسئلہ بھی حل ہو جائے گا۔ مطلع فرمائیے گا۔
اصل میں اس پروگرام میں شائد وائرس موجود نہ ہو کیونکہ مجھے کافی عرصہ ہوگیا ہے اس طرح پروگرام استعمال کرتے ہوئے۔ ویسے بھی کچھ اینٹی وائرس پروگرامز بعض مخصوص الفاظ کے حامل الفاظ کو وائرس ہی قرار دیتے ہیں خواہ وہ وائرس ہوں یا نہ ہوں۔ بہر حال اینٹی وائرس کے حوالے سے مجھے کافی معلومات حاصل نہیں ہیں۔ میں نے اپنا تجربہ بیان کیا تھا۔ یہ طریقہ میں نے کسی عربی ویب سائٹ پر دیکھا تھا جہاں کلک کے بارے میں بحث کی جارہی تھی، شاید یہی مسئلہ زیرِ غور ہو۔ واللہ اعلم۔اگر پروگرام میں وائرس موجود ہے تو پھر وارننگ ڈس ایبل کرنے سے تو مسئلہ بڑھ اور پھیل جائے گا۔ کریک شدہ پروگرام عام طور پر وائرس سے متائثر ہوتے ہیں
ماشااللہ۔ آپ کا کام مکمل کہاں مل سکتا ہے؟اور دیکھا جائے تو ۔۔۔ بالا تصویر میں آپ کو ظریف لکھا ہوا نظر تو آتا ہوگا لیکن اس میں موجود ZPغور سے دیکھنے پر ہی نظر آتا ہے ۔۔۔
جزاکم اللہ خیر
براہ کرم ویب سائٹ کا ربط بھی دے دیا کریں۔ایک "پشتون فورمز" نامی ویب سائٹ پر کچھ کام ملا ہے۔ وہ پتا نہیں آپ کا ہے یا کسی اور کا۔
اگر آپ اس تسمیہ کی بات کر رہے ہیں تو وہ فانٹ نہیں ،ہاتھ کی خطاطی ہےجناب تسمیہ کس فونٹ سے کیے ہو۔۔