میری کیفیت۔ ۔ 171122

اکمل زیدی

محفلین
مچھر کا معلوم کرنا پھر بھی بنتا ہے کہ وہ بیچارا کس حال میں ہے۔ سوچتا ہو گا کس سے ٹکرا گیا۔

:rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: ہاں مگر تیل تو اپنا ہی ڈالتے ہیں نا
ہاں شاید کافی جی دار ہو آپ کی طرف نکل گیا ہو گا خیال رکھیے گا ۔۔۔
باقی رہی تیل تو پھر بھی اپنا نہیں ہوتا وہ بھی آپ یہاں پر ہی نکالتی ہیں سب کا ۔ ۔ ۔ ۔ :ROFLMAO:
 

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
اور اس پر اتنا غرور۔۔۔۔۔ چلیں جائیں اگر پکوڑے ہمارے ہیں ، کڑاہی میں ڈالا تیل ہمارا ہے تو کڑاہی بھی ہماری ہوئی نا
ہمارے ہاں ایک مثال ہے۔
"بھا چاونڑ اَی ہئی، چُلھ دی مالکنڑ بنڑ بیٹھی اے"
آگ لینے آئی اور چولہے کی مالکن بن بیٹھی 😂😂😂
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ہمارے ہاں ایک مثال ہے۔
"بھا چاونڑ اَی ہئی، چُلھ دی مالکنڑ بنڑ بیٹھی اے"
آگ لینے آئی اور چولہے کی مالکن بن بیٹھی 😂😂😂
تو پہلے کیا انڈر اسٹیمیٹ کر رکھا تھا۔۔۔
ہمارے اس لڑی میں آنے سے پہلے تک ہو گی یہ لڑی کسی کراچئیے کی۔ مگر اب ہماری ہے:ROFLMAO:
 

اکمل زیدی

محفلین
بھجنے کی نوبت نہیں آئے گی۔۔۔ یہ ساتھ والی بلڈنگ ہی تو ہے۔ ہاں مگر پہلے ثابت تو کریں وہ کہ ہم پورے پاگل ہیں۔
پورا پاگل اتنا خطرناک نہیں ہوتا ۔۔۔نیم والے زیادہ ہوتے ہیں --جیسے نیم ملا-- نیم حکیم۔۔۔۔تو آپ پوری کوئی ہو ۔ ۔ ۔ :LOL:
 
Top