میری کیفیت۔ ۔ 171122

اکمل زیدی

محفلین
کڑاہی اوون پر رکھی رکھائی لیں گے۔ عربی کے اونٹ نے شاید ذرہ برابر لحاظ کر دیا یو مگر ہم سے ایسی کوئی توقع رکھنا ہی بیکار ہے
نہیں ایسی بات نہیں آپ اکثر توقعات پر پورا اترتی ہیں جیسے اب ہی دیکھ لیں آج ہی آج میں یہ لڑی تو گئی تیسرے پیج پر ۔ ۔ ۔ :ROFLMAO:
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین

فکر نہیں کریں بہت ترقی کرے گی لڑی۔ آپ اپنی روزمرہ کی کیفیت بیان کر سکتے ہیں۔ آخر کو اس لڑی کے جملہ حقوق تو آپ ہی کے نام ہیں ابھی۔
 
اکمل زیدی

محفلین
فکر نہیں کریں بہت ترقی کرے گی لڑی۔ آپ اپنی روزمرہ کی کیفیت بیان کر سکتے ہیں۔ آخر کو اس لڑی کے جملہ حقوق تو آپ ہی کے نام ہیں ابھی۔
ٹھیک ہے مگر اس لڑی کے جملہ حقوق کی واپسی کا شکریہ مگر ہم آپ کو سارے جملے لکھنے کا حق دیتے ہیں۔۔۔۔
مجھے پتہ ہے ایسے بندے کو ڈاکٹر خوش رکھنے کا کہتے ہیں۔:heehee:
 
محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
فکر نہیں کریں بہت ترقی کرے گی لڑی۔ آپ اپنی روزمرہ کی کیفیت بیان کر سکتے ہیں۔ آخر کو اس لڑی کے جملہ حقوق تو آپ ہی کے نام ہیں ابھی۔
آخری لفظ قابلِ غور، قابلِ توجہ، قابلِ اعتراض، قابلِ دست اندازیِ قانون اور پتا نہیں کیا کیا کچھ ہے۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ٹھیک ہے مگر اس لڑی کے جملہ حقوق کی واپسی کا شکریہ مگر ہم آپ کو سارے جملے لکھنے کا حق دیتے ہیں۔۔۔۔
مجھے پتہ ہے ایسے بندے کو ڈاکٹر خوش رکھنے کا کہتے ہیں۔:heehee:
جملہ حقوق ہم نے لئے ہی کب تھے جو واپسی کا معاملہ ہوتا۔
بنا حق لئے اور دئیے بھی ہم لکھتے رہیں گے کیونکہ ہم نے قلم اٹھا لیا ہے۔
وہی تو۔۔۔۔ اب اسی بات پہ قائم رہئیے گا۔ ہمارے خوش رہنے والی فرنائشیں شروع ہوا چاہتی ہیں اور بقول ڈاکٹر عمل تو کرنا پڑے گا
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
آخری لفظ قابلِ غور، قابلِ توجہ، قابلِ اعتراض، قابلِ دست اندازیِ قانون اور پتا نہیں کیا کیا کچھ ہے۔
کون لائے گا ہمیں قانون کی گرفت میں؟
جن کی لڑی ہے انھیں بقول ڈاکٹر ہمیں خوش رکھنے کی پڑی ہے۔ ہمیں تو یہ بھی نہیں کہنا پڑا کہ یہ یاتھ مجھے دے دے ٹھاکر :rollingonthefloor:
 
Top