عبد الرحمن
لائبریرین
جی جان سے دعاگو ہوں کہ اللہ تعالیٰ آپ کے والد محترم کو کامل شفا عطا فرمائے۔ اب کیا رپورٹ ہے؟ بہتری آئی ہے کچھ؟
الحمد للہ! خوش کن خبر۔ اللہ مکمل صحت سے نوازے۔ آمین!تمام احباب کا دل کی گہرائیوں سے بہت بہت شکریہ
اب کچھ افاقہ ہے ٹریٹمنٹ جاری ہے اللہ تعالیٰ کامل شفا عطا فرمائیں.آمین