میرے ابو بیمار ہیں

تمام احباب کا بہت شکریہ
اللہ تعالیٰ میری اور آپ سب کی دعائیں قبول فرمائے
آمین ثم آمین یا ارحم الراحمین

prostate glandکی وجہ سے پرابلمز ہیں ۔Sindh Institute of Urology and Transplantation SIUT سے ٹریٹمنٹ چل رہا ہے۔ کل انہوں نے ہسپتال سے ڈسچارج کر دیا تھا۔ بہت زیادہ بخار ہے۔ بہت کمزوری ہے۔ کچھ کھا پی نہیں رہے ہیں۔ دوا وغیرہ دیتے ہیں تو الٹی کر دیتے ہیں۔
 

ظہیراحمدظہیر

لائبریرین
خالد محمود ! اللہ کریم آپ کے والدِ محترم کو شفائے کاملہ عطا فرمائے اور اہلِ خانہ کی پریشانیوں کو دور فرمائے۔ آمین۔
بھائی اگر ممکن ہو تو آپ اُن کی خدمت کا کوئی موقع ہاتھ سے نہ جانے دیں اوراس میں کوئی کسر نہ اٹھا رکھیں ۔
 

وجی

لائبریرین
اللہ کریم آپ پر آپکے والد پر رحم و کرم و صحت و تندرستی عطا فرمائے آمین ثم آمین ۔
اللہ کریم آپکی اور آپکے والد کی تمام مشکلات دور فرمائے آمین ثم آمین ۔
 

اکمل زیدی

محفلین
۔ ۔Sindh Institute of Urology and Transplantation SIUT سے ٹریٹمنٹ چل رہا ہے۔ کل انہوں نے ہسپتال سے ڈسچارج کر دیا تھا۔ بہت زیادہ بخار ہے۔ بہت کمزوری ہے۔ کچھ کھا پی نہیں رہے ہیں۔ دوا وغیرہ دیتے ہیں تو الٹی کر دیتے ہیں۔
چلو خیر ہے انشا الله باقی بھی ریکور کر جائینگے ...یہ prostate gland عمومی پرابلم ہوجاتی ہے سکسٹیز کے بعد میں خود کڈنی سنٹر میں رہا ہوں..... آٹھ سال ...........جی ...ایز لیب ٹیکنولوجسٹ .....
 
Top