اوئی بھیااااآج مانو بچے کی فرمائش پر یہ دھاگہ کھوجا تو سوچا کہ مبارک باد ہی دے دی جائے
تو عائشہ تمہیں مبارک ہوں یہ ایک ہزار مراسلے۔
ویسے ایک پیش گوئی کرتا ہوں میں۔
تم نے اگلے ڈیڑھ سال میں 19000 مراسلے اور کرنے ہیں![]()
آہ کیا لالچی مانو ہےاوئی بھیاااا
اس کو پھر سے تازہ کر دیا سب لوگ سمجھیں گے شاید ابھی میرے ایک ہزار ہوئے ہیں
اور اگر نہ ہوئے تو محسن بھیا سے مراسلے ادھار لے کر کمی کو پورا کیا جائے گا۔۔۔ ٹھیک ہے بھیا؟
ہاں تو آپ کی پیشن گوئی ہے ناں بھیااا
چلو ڈیل ہو گئیہاں تو آپ کی پیشن گوئی ہے ناں بھیااا
اب ذمہ دار بھی آپ ہوں گے اگر نہیں پورے ہوں گے تو آپ کے مراسلے لیے جائیں گے![]()
ڈن بھیاچلو ڈیل ہو گئی
شرط یہ ہو گی کہ اگر اگلے ڈیڑھ سال میں تم نے 19000 مراسلے نہ کیے تو کمی میرے مراسلوں سے پوری کی جائے گی اور اگر تم نے 19000 سے زیادہ کیے تو 19000 سے اوپر والے میرے کھاتے میں شامل کر دیے جائیں گے![]()
گویا میرے کم ازکم تین ہزار مفت مراسلے تو پکےڈن بھیا![]()
ہی ہی ہیگویا میرے کم ازکم تین ہزار مفت مراسلے تو پکے![]()
ہاہاہاہی ہی ہی
لیٹس سی بھیا