میرے بچوں کی تصاویر

محمد وارث

لائبریرین
گزشتہ اتوار کو مجھے 'اغوا' کر کے اپنے ساتھ ایک پارک میں لے جایا گیا جہاں سردی کھانے کے سوا کچھ نہ تھا، اس وقوعے کی کچھ تصاویر میرے فون کے کیمرے سے :)

میری بیٹی، میری جان، فاطمہ وارث عمر تین سال

Fatima.jpg
 

تیشہ

محفلین
ماشااللہ کیوٹ بچے ہیں :battingeyelashes: اللہ انکو صحت و تندرستی دے ۔ ۔

بیٹی بہت پیاری میٹھی سے ہیں ۔ کس پے گئیں ہیں ؟
 

محمد وارث

لائبریرین
ماشااللہ کیوٹ بچے ہیں :battingeyelashes: اللہ انکو صحت و تندرستی دے ۔ ۔

بیٹی بہت پیاری میٹھی سے ہیں ۔ کس پے گئیں ہیں ؟

شکریہ بوچھی، آپ کی بھابھی نے اپنی تصاویر لگانے کی اجازت نہیں دی، ورنہ آپ خود جان جاتیں، میں نے اپنی تصویر لگا دی ہے :)
 

نوید صادق

محفلین
وارث بھائی۔

بہت خوب۔ اللہ تعالیٰ انھیں‌صحت و تندرستی جیسی نعمتوں سے مالا مال رکھے۔
تصویریں دیکھتے ہی مجھے اپنے تینوں بچے مزید یاد آنے لگے ہیں. ایک مہینہ ہو گیا ہے نا گھر گئے۔ آج کل ادھر کشمیر میں پھسا ہوں۔
 

فاتح

لائبریرین
ماشاء اللہ!
اللہ تعالیٰ انھیں دونوں جہاں کی حسنات عطا فرمائے اور والدین کے لیے قرۃ العین بنائے۔ آمین!
 

آبی ٹوکول

محفلین
ماشاء اللہ پاک تینوں کو نیک کرئے مان باپ کا فرمانبردار بنائے اور دونوں جہانوں کے لیے باعث برکت بنائے آمین
 

محمد وارث

لائبریرین
شکریہ آپ سب برادران و خواہران کا :)

نوید بھائی صحیح کہا، ایک بار مجھے بھی دو تین مہینے بچوں سے علیحدہ رہنا پڑا تھا، بس کچھ مت پوچھیئے۔

بوچھی، ہاں کو آپ بھیج دونگا آپ کی بھابھی کی تصاویر :)
 

تیشہ

محفلین


ماشااللہ ۔۔ چاروں بچے کیوٹ ہیں :battingeyelashes: :grin:
یہ دو بیٹیاں ہیں کہ ایک بیتی اور دو بیٹے ہیں :confused: مجھے دو ہی لگ رہی ہیں پر ہوسکتا ہے مجھے غلطی لگ رہی ہو ۔۔ ۔ تعارف بھی لکھئے ۔۔ وارث آپ میرے بڑے بہنوئی جیسے لگ رہے ہیں :battingeyelashes: جو جدہ میں ہوتے ہیں :battingeyelashes: ۔۔
بھابھی کی بھی دیکھتی تو مزہ آتا :happy:
 

محمد وارث

لائبریرین
شکریہ بوچھی :) یعنی میں ابھی بھی 'منڈا شنڈا' ہوں :)

میں نے ان سب کی پہلی پہلی تصویر پر ان کے نام اور عمریں لکھ دی تھیں۔
 
Top