ماشاء اللہ بہت پیارے بچے ہیں۔ خاص طور پر فاطمہ بٹیا۔ اللہ تعالیٰ آپ کو ان کی تمام خوشیاںدیکھنا نصیب کرے آمین۔
وارث بھائی یہاںمیری آپ سے ایک التجاہ ہے بالکہ دہ ہیں۔
پہلی۔ آپ نے اردومحفل اور اپنے آپ سے وعدہ کرنا ہوگا کہ آج کے بعد آپ کبھی بھی اگر بچے آپ کے قریب ہوں تو سگریٹ نہیں پہیں گیں، کیونکہ شاہد آپ کو معلوم ہو استعمال شدہ پرانا دوھواں یعنی جب آپ کش لینے کے بعد جو دوھواں باہر چھوڑتے ہیں وہ اس دوھویں سے زیادہ زہریلا ہوتا ہے جو آپ کش لیتے ہوئے اپنے اندر بھرتے ہیں۔ اس لیے بحیثیت ایک چھوٹے بھائی کے میں آپ سے التجاہ کرتا ہوں اپنے بال بچوں کی صحت کی خاطر گھرمیں اور جب بچے اور بھابھی آپ کے ساتھ ہوںتو سگریٹ نہ پہیں۔
دوسری۔ سگریٹ انتہائی محضر صحت چیز ہے اس عادت سے آج ہی چھٹکارہ حاصل کریں۔