مبارکباد میرے بچوں کی خوش خبریاں

شمشاد

لائبریرین
بہت بہت مبارک ہو۔

اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ بچوں کو دنیا اور آخرت کی بھلائیاں عطا فرمائے۔
 
الحمد للہ ، میری طرف سے سب احباب کے دعائیہ الفاظ کے ساتھ آمین
دعا اور امید ہے کہ آپ بچوں کی درست تربیت میں کامیاب ہوں
اور یہ خود کلامی ہے شرمندگی سے بچنے کے لیے ۔ دیر آید درست آید
 
جاسمن

لائبریرین
الحمد للہ ، میری طرف سے سب احباب کے دعائیہ الفاظ کے ساتھ آمین
دعا اور امید ہے کہ آپ بچوں کی درست تربیت میں کامیاب ہوں
اور یہ خود کلامی ہے شرمندگی سے بچنے کے لیے ۔ دیر آید درست آید
آمین!
جزاک اللہ۔ دعا جب بھی مل جائے۔ اللہ کی طرف سے ایک بہت بڑی نعمت ہے۔
 
ماہی احمد

لائبریرین
جاسمن آپی، بہت بہت مبارک ہو :)
اللہ پاک سے دعا ہے کہ اس لڑی میں (یا چلو نئی لڑیوں میں) ہمیں مزید ایسی ترقیوں کی پیاری پیاری خوشخبریاں ملتی رہیں اور ہم یوں ہی ماشاءاللہ کہتے اور آپ کو مبارک باد دیتے رہیں :)
 
جاسمن

لائبریرین
ماہی! جزاک اللہ۔
اللہ کرے کہ ایسا ہی ہو! آمین! اور اللہ آپ کو بھی بے شمار خوشیاں عطا کرے۔ آمین!
 
جاسمن

لائبریرین
پچھلے سال میرے بیٹے نے ایک روزہ رکھا تھا۔اس سال ما شاء اللہ نو روزے رکھے ہیں اور میری بیٹی نے بھی ایک روزہ رکھا ہے۔
اللہ سے دُعا ہے کہ ہم سب کے بچوں کو دنیا اور آخرت کی کامیابیاں عطا کرے ۔آمین!
 
پچھلے سال میرے بیٹے نے ایک روزہ رکھا تھا۔اس سال ما شاء اللہ نو روزے رکھے ہیں اور میری بیٹی نے بھی ایک روزہ رکھا ہے۔
اللہ سے دُعا ہے کہ ہم سب کے بچوں کو دنیا اور آخرت کی کامیابیاں عطا کرے ۔آمین!
آمین۔ رب کریم آپکی تمام نیک تمنائیں پوری فرمائے
 
جاسمن

لائبریرین
میرے بچوں کی نئی خوش خبریاں ........ محمد نے الحمدالله دسمبر کے آخر میں ناظره قرآن پاک دوسری بار مکمل کر لیا هے. خاصی دیر لگی هے لیکن کبھی قاری صاحب اور کبھی هماری چھٹیاں. اب اس نے الحمدالله 29 پاره حفظ کرنا شروع کیا هے..........@ایمی نے ساری نمازیں پڑھنا شروع کر دی هیں ماشا الله. دوپٹه یا سکارف لینے لگی هےباهر جاتے هوئے. دل میں ٹھنڈ پڑ جاتی هے جب بچے نماز پڑھتے هیں اور بیٹی سر ڈهانپتی هے.
 
آخری تدوین:
میرے بچوں کی نئی خوش خبریاں ........ محمد داؤد نے الحمدالله دسمبر کے آخر میں ناظره قرآن پاک دوسری بار مکمل کر لیا هے. خاصی دیر لگی هے لیکن کبھی قاری صاحب اور کبھی هماری چھٹیاں. اب اس نے الحمدالله 29 پاره حفظ کرنا شروع کیا هے..........@ایمن فاطمه نے ساری نمازیں پڑھنا شروع کر دی هیں ماشا الله. دوپٹه یا سکارف لینے لگی هےباهر جاتے هوئے. دل میں ٹھنڈ پڑ جاتی هے جب بچے نماز پڑھتے هیں اور بیٹی سر ڈهانپتی هے.

جزاک اللہ ، ماشااللہ
 
ماشااللہ، بہت ہی اچھی بات۔
اللہ تعالیٰ سے دعا گو ہوں کہ وہ آپ کے بچوں کو دین و دنیا کی سمجھ عطا فرمائیں ۔ آمین
 
نظام الدین

محفلین
ماشاءاللہ میرے بیٹے محمد داؤد نے دسمبر میں 30واں پارہ حفظ کر لیا ہے۔ محمد داؤد ٪ 86 اور ایمن فاطمہ ٪94 نمبر لے کر بالترتیب چوتھی اور دوسری جماعت میں پاس ہو گےء ہیں الحمد اللہ ۔ خصوصا"داؤد کے 30 واں پارہ حفظ کرنے کی بے حد خوشی ہے۔اللہ ہم سب کو قرآنِ پاک تجوید کے ساتھ پڑھنے، حفظ کرنے، سمجھنے، عمل کرنے اور پھیلانے کی توفیق عطا کرے۔ آمین!
ماشا اللہ۔۔۔۔ بہت بہت مبارک ہو
 
Top