مبارکباد میرے بچوں کی خوش خبریاں

جاسمن

لائبریرین
ماشاءاللہ محمد 90 فی صد اور ایمی 85 فی صد نمبر لے کے پاس ہوگئے ہیں الحمداللہ۔ اور جن بھتیجوں کو پڑھانے کی ذمہ داری اٹھائی ہے اوہ بھی الحمداللہ اچھے نمبروں سے پاس ہوگئے ہیں۔
ماشاءاللہ محمد اب نویں میں گیا ہے اور ایمی ساتویں میں گئی ہے۔
محمد نے اپنی سائنس اور آرٹ کی نمائش میں بہت ہی اعلیٰ پراجیکٹ بنایا۔ اہرام مصر اور ممی اور اس کے اونٹ وغیرہ اور خود بھی فرعون کے بھیس میں اسی طرح کے لہجے میں انگریزی بولتے ہوئے 72 بار نمائش دیکھنےکے لئے آئے لوگوں کو بتایا۔ اعلیٰ افسر نے اسے ساڑھے چار ہزار انعام دینے کا اعلان کیا۔ اس کی ونگ انچارج اور جماعت کی انچارج نے باری باری فون کر کے مجھے مبارکباد دی کہ محمد نے سکول کو فخر دیا ہے آج اور ہماری اور اُس کی بڑی تعریفیں ہورہی ہیں۔
پچھلے دنوں ایک ڈرامہ میں محمد بادشاہ کا چوب دار بنا۔ گھر میں اُس کے چوبدار بننے پہ اعتراض بھی ہوا لیکن میں خود گئی تھی سکول ڈرامہ دیکھنے تو واقعی اُس نے اُس چھوٹے سے کردار میں اپنی مزاحیہ پرفارمنس سے رنگ بھر دیے تھے۔ سب بہت ہنس رہے تھے ۔اور ڈرامہ کے بعد اُس کی مختلف استانیوں نے مجھ سے اُس کی بہت تعریفیں کیں۔ لائبریری گئے تو لائبریرین نے کہا کہ ا،س لائبریری کی کوئی کتاب ایسی نہیں کہ محمد نے اُسے پڑھا نہ ہو۔
بے شک ساری تعریفیں صرف اور صرف اللہ کے لئے ہیں۔
اللہ ہم سب کے بچوں کے مقدر اچھے کرے۔ انھیں نیک انسان بنائے۔ اُن سے ہمیشہ راضی رہے۔ انھیں اپنے حبیب کے راستے پہ چلنے والا بنائے۔ آسانیاں اور خوشیاں عطا فرمائے۔ ہر برے وقت،بری گھڑی،برے حادثہ،بری بیماری،بری تقدیر،حرام روزی،نظرِ بد اور ہر بری چیز کے شر سے پناہ میں رکھے۔
آمین! ثم آمین!
الحمد اللہ رب العالمین۔
 
آخری تدوین:
ماشاءاللہ محمد 90 فی صد اور ایمی 85 فی صد نمبر لے کے پاس ہوگئے ہیں الحمداللہ۔ اور جن بھتیجوں کو پڑھانے کی ذمہ داری اٹھائی ہے اوہ بھی الحمداللہ اچھے نمبروں سے پاس ہوگئے ہیں۔
ماشاءاللہ محمد اب نویں میں گیا ہے اور ایمی ساتویں میں گیا ہے۔

آمین۔ اللہ تعالیٰ دونوں جہانوں میں کامیابی عطا فرمائے۔ آمین
 
محمد وارث

آپ سب کو مبارک ہو۔
 
محمد وارث

لائبریرین
کل میرے بچوں کے بھی رزلٹس تھے۔

چھوٹے بیٹے نے آٹھویں جماعت میں 93٪ نمبر حاصل کیے اور اپنے سیکشن میں فرسٹ جب کہ اسکول کے آٹھویں جماعت کے دس سیکشنز میں چوتھے نمبر پر رہا۔

سب سے چھوٹی بیٹی نے پانچویں جماعت میں 95٪ نمبر حاصل کیے اور اپنے سیکشن میں فرسٹ جب کہ اسکول کے پانچویں جماعت کے دس سیکشنز میں تیسرے نمبر پر رہی۔

بڑا بیٹا دسویں کے بورڈ کے پیپر دے رہا ہے، نویں کے بورڈ پیپرز میں اس کے 91٪ نمبرز تھے۔

ویسے اب جس طرح اسکولوں میں اور بورڈز میں بھی نمبر آتے ہیں میں حیران رہ جاتا ہوں۔ ہمارے وقت میں تو 66٪ سے زائد اگر کسی کے نمبر آ جاتے تھے تو وہ الٹی قلابازیاں لگاتا پھرتا تھا۔ ایک لطیفہ یاد آ گیا، ایک بچی رو رہی تھی، اس کے بڑے بھائی نے پوچھا کیا ہوا، کیوں رو رہی ہو۔ کہنے لگی میرے پیپرز میں صرف 90٪ نمبر آئے ہیں۔ بھائی بولا، بیوقوف اتنے میں تو ہم تین لڑکے پاس ہو جایا کرتے تھے! :)
 
میاں جی بہت بہت مبارک ہو۔ :)
 
سین خے

محفلین

آپ کو بہت مبارک ہو جاسمن سس :) اللہ پاک آپ کے بچوں کو ہمیشہ کامیابی سے نوازے آمین
 
سین خے

محفلین
کل میرے بچوں کے بھی رزلٹس تھے۔

چھوٹے بیٹے نے آٹھویں جماعت میں 93٪ نمبر حاصل کیے اور اپنے سیکشن میں فرسٹ جب کہ اسکول کے آٹھویں جماعت کے دس سیکشنز میں چوتھے نمبر پر رہا۔

سب سے چھوٹی بیٹی نے پانچویں جماعت میں 95٪ نمبر حاصل کیے اور اپنے سیکشن میں فرسٹ جب کہ اسکول کے پانچویں جماعت کے دس سیکشنز میں تیسرے نمبر پر رہی۔

بڑا بیٹا دسویں کے بورڈ کے پیپر دے رہا ہے، نویں کے بورڈ پیپرز میں اس کے 91٪ نمبرز تھے۔

ویسے اب جس طرح اسکولوں میں اور بورڈز میں بھی نمبر آتے ہیں میں حیران رہ جاتا ہوں۔ ہمارے وقت میں تو 66٪ سے زائد اگر کسی کے نمبر آ جاتے تھے تو وہ الٹی قلابازیاں لگاتا پھرتا تھا۔ ایک لطیفہ یاد آ گیا، ایک بچی رو رہی تھی، اس کے بڑے بھائی نے پوچھا کیا ہوا، کیوں رو رہی ہو۔ کہنے لگی میرے پیپرز میں صرف 90٪ نمبر آئے ہیں۔ بھائی بولا، بیوقوف اتنے میں تو ہم تین لڑکے پاس ہو جایا کرتے تھے! :)

ما شاء اللہ بہت ہی لائق بچے ہیں۔ خاص طور پر نویں میں 91 فیصد نمبر حاصل کرنا بہت بڑی اچیوومنٹ ہے۔ بہت بہت مبارک ہو وارث بھائی :) اللہ پاک ہمیشہ بچوں کو کامیابیاں عطا فرمائے آمین
 
محمد وارث

لائبریرین
میاں جی بہت بہت مبارک ہو۔ :)
ما شاء اللہ بہت ہی لائق بچے ہیں۔ خاص طور پر نویں میں 91 فیصد نمبر حاصل کرنا بہت بڑی اچیوومنٹ ہے۔ بہت بہت مبارک ہو وارث بھائی :) اللہ پاک ہمیشہ بچوں کو کامیابیاں عطا فرمائے آمین
شکریہ برادرم و خواہرم! :)
 
کل میرے بچوں کے بھی رزلٹس تھے۔

چھوٹے بیٹے نے آٹھویں جماعت میں 93٪ نمبر حاصل کیے اور اپنے سیکشن میں فرسٹ جب کہ اسکول کے آٹھویں جماعت کے دس سیکشنز میں چوتھے نمبر پر رہا۔

سب سے چھوٹی بیٹی نے پانچویں جماعت میں 95٪ نمبر حاصل کیے اور اپنے سیکشن میں فرسٹ جب کہ اسکول کے پانچویں جماعت کے دس سیکشنز میں تیسرے نمبر پر رہی۔

بڑا بیٹا دسویں کے بورڈ کے پیپر دے رہا ہے، نویں کے بورڈ پیپرز میں اس کے 91٪ نمبرز تھے۔

ویسے اب جس طرح اسکولوں میں اور بورڈز میں بھی نمبر آتے ہیں میں حیران رہ جاتا ہوں۔ ہمارے وقت میں تو 66٪ سے زائد اگر کسی کے نمبر آ جاتے تھے تو وہ الٹی قلابازیاں لگاتا پھرتا تھا۔ ایک لطیفہ یاد آ گیا، ایک بچی رو رہی تھی، اس کے بڑے بھائی نے پوچھا کیا ہوا، کیوں رو رہی ہو۔ کہنے لگی میرے پیپرز میں صرف 90٪ نمبر آئے ہیں۔ بھائی بولا، بیوقوف اتنے میں تو ہم تین لڑکے پاس ہو جایا کرتے تھے! :)
بہت مبارک ہو وارث بھائی۔
درست فرما رہے ہیں۔
ہمارے ابو کا 67 فیصد نمبروں پر یو ای ٹی لاہور میں داخلہ ہوا تھا۔ اب 90 فیصد والوں کو بھی مشکل لگ رہا ہوتا ہے۔ :)
 
جمعرات کو میری فاطمہ کے سالانہ امتحان کا نتیجہ آنے والا ہے، اللہ پاک سے دعا ہے کہ ام فاطمہ کی محنت کا اچھا اجر عطا فرمائے۔
 
جاسمن

لائبریرین
کل میرے بچوں کے بھی رزلٹس تھے۔

چھوٹے بیٹے نے آٹھویں جماعت میں 93٪ نمبر حاصل کیے اور اپنے سیکشن میں فرسٹ جب کہ اسکول کے آٹھویں جماعت کے دس سیکشنز میں چوتھے نمبر پر رہا۔

سب سے چھوٹی بیٹی نے پانچویں جماعت میں 95٪ نمبر حاصل کیے اور اپنے سیکشن میں فرسٹ جب کہ اسکول کے پانچویں جماعت کے دس سیکشنز میں تیسرے نمبر پر رہی۔

بڑا بیٹا دسویں کے بورڈ کے پیپر دے رہا ہے، نویں کے بورڈ پیپرز میں اس کے 91٪ نمبرز تھے۔

ویسے اب جس طرح اسکولوں میں اور بورڈز میں بھی نمبر آتے ہیں میں حیران رہ جاتا ہوں۔ ہمارے وقت میں تو 66٪ سے زائد اگر کسی کے نمبر آ جاتے تھے تو وہ الٹی قلابازیاں لگاتا پھرتا تھا۔ ایک لطیفہ یاد آ گیا، ایک بچی رو رہی تھی، اس کے بڑے بھائی نے پوچھا کیا ہوا، کیوں رو رہی ہو۔ کہنے لگی میرے پیپرز میں صرف 90٪ نمبر آئے ہیں۔ بھائی بولا، بیوقوف اتنے میں تو ہم تین لڑکے پاس ہو جایا کرتے تھے! :)

ماشاءاللہ۔اللہ نظر بد سے بچائے۔ہمیشہ ایسے ہی کامیابیاں عطا فرمائے۔آمین!
بہت بہت مبارک ہو۔ماشاءاللہ زبردست پہ ڈھیروں زبریں۔
 
Top