ہم نے بھی تقریباََ تمام چیزوں سے لطف لیا ہے ، خاص کر
بلبل کا بچہ۔۔
کھاتا تھا کھچڑی
پیتا تھا پانی
بلبل کا بچہ ۔۔۔۔ آخر میں اس بے وفا بلبل کے بچے کے لیے واسوخت کے انداز میں ۔۔ ایک چوپائے کا نام لگاتے تھے۔۔
اک دن اُڑایا
واپس نہ آیا ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کا بچہ۔۔۔۔۔
پسندیدگی کے لیے شکریہ محترم واقعی ایک اچھا وقت تھا ہمارے لیے بھی اور ملک میں بھی امن تھاواہ فاروق بھائی مزہ آگیا۔ کیا یاد کروادیا آپ نے۔ کم و بیش سب ہی چیزوں سے لطف اندوز ہوچکا ہوں اور شرارتیں بھی تقریباََ سبھی کی ہیں۔
آپ کی پسند آوری بندے کے لیے باعث مسرت ہے جناب ۔۔جزاک اللہ۔۔بھٹی صاحب، کہاں لے گیا آپ کا یہ مراسلہ۔ بڑے کمال کی کھوج ہے آپ کی، صاحب!
شراکت کے لئے سپاس شکر گذاری، جزاک اللہ۔
جی بالکل یہ بھی ایک حصہ تھا بچپن کی یادوں کا شامل کرنے کا شکریہ
جی ہمارا بھی وہی دور تھا بچپن کا حسین اور پر امنمتفق! یہ سب ان بڑوں کیلئے یادگار ہیں جنکا بچپن 90 کی دہائی کے حسین اور پر امن دور میں گزرا
شکریہ اور مس کا غصیلہ چہرہ آپ نے مجھے یاد کروا دیا۔بہت خوب- سب یاد دلا دیا آپ نے۔
پہلی جماعت کی کتاب دیکھ کر مس کا ہر وقت کاغصیلہ چہرہ بھی یاد آگیا
دراصل اسوقت ہم نے اپنے جہادی طالبان افغانستان کو کرائے پر دئے ہوئے تھے ۔ پھر انہوں نے 9،2،11 کر کے ہمیں 420 بنا دیاجی ہمارا بھی وہی دور تھا بچپن کا حسین اور پر امن
محمد احمد بھائیفاروق بھائی !
اس نیوز کاسٹر کا نام تو بتائیں۔
پسندیدگی کے لیے شکریہ اور آپ کی لڑی بھی زبردست ہےسب ہی کھیلا سے۔ بہت اچھی لڑی۔
یہ بھی تو ہوتا تھا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ذرا باقی کلاسوں کی بابت بھی کچھ ارشاد ہو جائے۔۔۔بہت خوب- سب یاد دلا دیا آپ نے۔
پہلی جماعت کی کتاب دیکھ کر مس کا ہر وقت کاغصیلہ چہرہ بھی یاد آگیا
یہ تو میرے پاس اب بھی ہے۔اس سے کون کون کھیلا اپنے بچپن میں۔
بس جی- پہلی جماعت اور اس کے بعد یہی تمنا رہی کہ اب کے برس یہ استانی بدل جائے مگر پہلی جماعت سے لیکر پانچویں تک اسی کو بھگتنا پڑا جب تک ہم نے سکول نہیں بدلا اس استانی سے جان نہیں چھوٹیذرا باقی کلاسوں کی بابت بھی کچھ ارشاد ہو جائے۔۔۔
تھوڑی سی مشکل ہم حل کیے دیتے ہیں یہ رہی قینچی سائیکل چلانا۔۔۔۔بھٹی صاحب کافی سارے کام جو تصویری شکل میں نا آ سکے، یاد آ رہے ہیں
قینچی سائیکل چلانا