فاروق احمد بھٹی
محفلین
نیلام گھر اور پھر طارق عزیز شو۔۔۔۔ہم سب گھر والے مل کے دیکھتے تھے۔۔
سکول کے رستے میں آنے والا ہر وہ گھر جس کے باہر بیل کا بٹن ہو۔ لیکن یہ سلسلہ بہت زیادہ دن نہیں چلاسچی سچی بتانا ہے یہ کس کس نے کیا ہے۔۔۔
ہم نے بھی یہ شغف فرمایا لیکن تھوڑا ٹائمسکول کے رستے میں آنے والا ہر وہ گھر جس کے باہر بیل کا بٹن ہو۔ لیکن یہ سلسلہ بہت زیادہ دن نہیں چلا
جی واقعی جلدی گزر جاتا ہے لیکن یاد رہتا ہے ساری زندگی۔واہ ، کیا بچپن کی یادیں۔ کتنی جلدی گزر جاتا ہے نا یہ بچپنا بھی