جاسمن
لائبریرین
منوڑہ سے اپنے بچوں کو لے کے دیا تھا۔ اس سے پہلے بھی ایک دو بار اپنے بچوں کے لئے لیا تھا۔اس سے کون کون کھیلا اپنے بچپن میں۔
منوڑہ سے اپنے بچوں کو لے کے دیا تھا۔ اس سے پہلے بھی ایک دو بار اپنے بچوں کے لئے لیا تھا۔اس سے کون کون کھیلا اپنے بچپن میں۔
اس میں کیا مزاح پسند آیا آپ کو جناب ؟ہاہاہاہاہا
ارے نہیں جناب، کہاں ہم اور کہاں یہ درجات۔
عمر کے ساتھ ساتھ خواہش اب بتدریج حسرت میں ڈھلتی جا رہی ہے۔
ہم تو اس سے خود کھیلے اور اب ہمارے بچے ہیں کہ ریموٹ کنٹرول کھلونوں کی فرمائشیں کرتے ہیں۔منوڑہ سے اپنے بچوں کو لے کے دیا تھا۔ اس سے پہلے بھی ایک دو بار اپنے بچوں کے لئے لیا تھا۔
ہم تو اس سے خود کھیلے اور اب ہمارے بچے ہیں کہ ریموٹ کنٹرول کھلونوں کی فرمائشیں کرتے ہیں۔منوڑہ سے اپنے بچوں کو لے کے دیا تھا۔ اس سے پہلے بھی ایک دو بار اپنے بچوں کے لئے لیا تھا۔
اگر کاپی رائیٹ نہ ہوں تو آپ شیئر بھی کرسکتے ہیں۔میرے پاس کُچھ عید کارڈز محفوظ ہیں جِن میں عید مبارک اور نیک خواہشات کے بعد وابستگی کے ایک اختتامیے کے ساتھ نام کی جگہ پر ایک سمائیلی ہے
ہم بھی بچپن میں اس سے کھیلتے رہے ہیںمنوڑہ سے اپنے بچوں کو لے کے دیا تھا۔ اس سے پہلے بھی ایک دو بار اپنے بچوں کے لئے لیا تھا۔
جی ہاں۔ ہم بھی کھیلا کرتے تھے۔ہم بھی بچپن میں اس سے کھیلتے رہے ہیں
بہت معصوم سا دور تھا ایک کومل سےشگفتہ سے ساتھ کے چند پل ہی حاصلِ ہستی ہوا کرتے تھے سچ پو چھیں تو اقرار بھی ہماری ضرورت نہ تھا بونس وغیرہ کی تو بات ہی عبث ہےچلیں ادراک بھی بہت بڑی چیز ہے۔ لوگ تو خوش (یا غلط ) فہمی کے سہارے ہی ساری عمر بِتا دیتے ہیں۔
اور جو دھنک کاغذ پر بصورتِ اقرار اُتری، اس کے بعد کیا یوں نہیں محسوس ہوا کہ بس۔۔۔ سب کچھ پورا ہو گیا، اب اور جو کچھ بھی ملے، وہ اضافی (بونس) ہے۔
آداب
یہ یاد نہیں آرہا کہ کیوں کیا کرتے تھے؟ کیا کسی اور کو یاد ہے؟
ایک اور صاحب نے بھی یہی ریٹنگ دی ہے۔ انسے پوچھ لیںاس میں کیا مزاح پسند آیا آپ کو جناب ؟
arifkarim
جدید نسل کی مجبوریاںہم تو اس سے خود کھیلے اور اب ہمارے بچے ہیں کہ ریموٹ کنٹرول کھلونوں کی فرمائشیں کرتے ہیں۔
اب کیا اصلی موٹر بوٹ سے کھیلتے ہیں؟ہم بھی بچپن میں اس سے کھیلتے رہے ہیں
یہ کرکٹ میں ہوتا تھا ۔ جب پانچ سات لڑکے ہوتے تھے تو ایک لڑکا گنتی لکھتا تھا ۔ مثال کے طور پر اگر چھ لڑکے ہوتے تو ان میں سے ایک بیٹ لے کر تھوڑی دور جا کر اپنی مرضی کے مطابق الٹے نمبر دیتا تھا ( 132546)۔ اور اپنے سامنے یعنی بیٹ کے دوسری طرف چھ لائنیں لگاتا تھا ۔ اب جو باقی پانچ لڑکے ہوتے تھے ان سب نے ایک ایک لائن پر ہاتھ رکھنا ہوتا تھا ۔ جب سب لائن منتخب کر لیتے تو جس نے نمبر لکھے ہوتے تھے۔ وہ ان کو بتاتا تھا کے تمہاری باری کا یہ نمبر ہے ۔یہ یاد نہیں آرہا کہ کیوں کیا کرتے تھے؟ کیا کسی اور کو یاد ہے
کافی منصفانہ نظام لگ رہا ہے۔ اگر بچے اتنے انصافین ہو سکتے ہیں تو الیکشن کمیشن کو کیا تکلیف ہے؟ اسکو بھی انصاف کیساتھ اسی طرح سب سیاست دانوں کی باریاں لگا دینی چاہئے تاکہ دھاندلی اور بےضابطگی کی شکایات کا ہمیشہ ہمیشہ کیلئے خاتمہ ہو سکے۔ جس طرح بیٹنگ کا موقع ہر اک کو بلا تفریق ملتا ہے، یوں اقتدار بھی بلاتفریق باری باری سب جماعتوں کو ملنا چاہئےیہ کرکٹ میں ہوتا تھا ۔ جب پانچ سات لڑکے ہوتے تھے تو ایک لڑکا گنتی لکھتا تھا ۔ مثال کے طور پر اگر چھ لڑکے ہوتے تو ان میں سے ایک بیٹ لے کر تھوڑی دور جا کر اپنی مرضی کے مطابق الٹے نمبر دیتا تھا ( 132546)۔ اور اپنے سامنے یعنی بیٹ کے دوسری طرف چھ لائنیں لگاتا تھا ۔ اب جو باقی پانچ لڑکے ہوتے تھے ان سب نے ایک ایک لائن پر ہاتھ رکھنا ہوتا تھا ۔ جب سب لائن منتخب کر لیتے تو جس نے نمبر لکھے ہوتے تھے۔ وہ ان کو بتاتا تھا کے تمہاری باری کا یہ نمبر ہے ۔
بندر قیلا
شکریہ اصلاح کے لیےبندر قیلا نہیں بلکہ باندر کِلّا۔
وہی میں حیران تھا کہ اس مشہور کھیل کے نام کو کیا ہوگیاشکریہ اصلاح کے لیے
کدی تے ولا جایا کر عارف۔کافی منصفانہ نظام لگ رہا ہے۔ اگر بچے اتنے انصافین ہو سکتے ہیں تو الیکشن کمیشن کو کیا تکلیف ہے؟ اسکو بھی انصاف کیساتھ اسی طرح سب سیاست دانوں کی باریاں لگا دینی چاہئے تاکہ دھاندلی اور بےضابطگی کی شکایات کا ہمیشہ ہمیشہ کیلئے خاتمہ ہو سکے۔ جس طرح بیٹنگ کا موقع ہر اک کو بلا تفریق ملتا ہے، یوں اقتدار بھی بلاتفریق باری باری سب جماعتوں کو ملنا چاہئے
انصاف کی ایک مثال دی تھی کہ یہ ہماری فطرت میں بچپن سے شامل ہے۔ لیکن بڑے ہوکر سب کو ایک دوسرے کی ٹانگیں کھینچنے کا بخار چڑھ جاتا ہے اور بچپن میں سیکھے انصاف کے تمام تر اصول بھول جاتے ہیںکدی تے ولا جایا کر عارف۔
کرکٹ دی واری دیاں لیکاں نال حکومت بنان دا کہڑا جوڑ اے ؟
پینا ڈول سے کام چل جائے گا کیا؟انصاف کی ایک مثال دی تھی کہ یہ ہماری فطرت میں بچپن سے شامل ہے۔ لیکن بڑے ہوکر سب کو ایک دوسرے کی ٹانگیں کھینچنے کا بخار چڑھ جاتا ہے