میرے بھانجے کی تصاویر!

تیشہ

محفلین
IMG_0182.jpg

آھ۔۔۔ سو کیوٹ بےبی ۔۔ :kiss: ماشااللہ ۔۔۔ بہت پیارا بچہ ہے ۔۔ علی ،۔۔
مجھے بہت لاڈ آرہا ہے اس سوتے ہوئے پے ۔۔ چوُں چوںُ پوچُ پوچ :kiss:
دل کررہا ہے گود میں لینے کو ۔ ۔ :battingeyelashes:
 
فرخ منظور

لائبریرین
سخنور جی جاگ جائیں پلیزززززززززززززززززز میر تقی میر کی غزل پوری ہو گئی ، یہ علی ذاکر جی کا بھانجا ھےےےےےےےےےےےےےےےےےےےے:)

بہت شکریہ خوشی صاحبہ۔ میں جاگ گیا۔ مجھے کچھ شبہ ہو رہا تھا کہ میں نے نام غلط لکھ دیا ۔ اسی لئے آج پھر یہ دھاگہ دیکھنے آ گیا۔ ابھی تصحیح کرتا ہوں۔
:)
 
طالوت

محفلین
داؤد اور افنان (لکھنے میں شاید غلطی ہو رہی ہے) کی بھی لگا دیتے ۔ اور کہنا شطرنج سیکھنے لگا ہوں ، ممکن ہوا تو اگلے سال بازی لگے گی ۔
وسلام
 
علی ذاکر

جی ظہیر میاں کیسے ہیں ؟ افنان کو آپ کا پیغام دے دیا ہے وہ کہہ رہا ہے کہ میں ابھی سے تیار ہوں کہیں تو آن لائن کھیل لیں ؟

مع السلام
 
علی ذاکر

محفلین
IMG_0182.jpg

آھ۔۔۔ سو کیوٹ بےبی ۔۔ :kiss: ماشااللہ ۔۔۔ بہت پیارا بچہ ہے ۔۔ علی ،۔۔
مجھے بہت لاڈ آرہا ہے اس سوتے ہوئے پے ۔۔ چوُں چوںُ پوچُ پوچ :kiss:
دل کررہا ہے گود میں لینے کو ۔ ۔ :battingeyelashes:

شکریہ باجو یہ ہے ہی اتنا پیارا اور ہماری سب کی جان ہے میں بھی اسے گود سے اتارتا ہی نہیں ہوں آپ سنائیں پاکستان میں ہی ہیں یا واپس آگئ ہیں ؟

مع السلام
 
طالوت

محفلین
جی ظہیر میاں کیسے ہیں ؟ افنان کو آپ کا پیغام دے دیا ہے وہ کہہ رہا ہے کہ میں ابھی سے تیار ہوں کہیں تو آن لائن کھیل لیں ؟

مع السلام
الحمد للہ !
نہیں بھئی ، ابھی تو ہم باتوں کے شیر ہیں ۔ میدان کے ہوئے تو پھر ہی اتریں گے میدان میں ۔
وسلام
 
طالوت

محفلین
اور بھائی ، بہن سے کہنا ذرا سرمہ کم ہی ڈالہ کریں ۔ آنکھوں کے لئے اچھا نہیں ہوتا۔
وسلام
 
خوشی

محفلین
بہت شکریہ خوشی صاحبہ۔ میں جاگ گیا۔ مجھے کچھ شبہ ہو رہا تھا کہ میں نے نام غلط لکھ دیا ۔ اسی لئے آج پھر یہ دھاگہ دیکھنے آ گیا۔ ابھی تصحیح کرتا ہوں۔
:)

شکریہ سخنور جی ، آپ سے ادبی نوک جھونک ہوتی ھے امید ھے آپ برا مناتے ہوں گے میرا مطلب ھیں نہیں مناتے ہوں گے
 
تیشہ

محفلین
شکریہ باجو یہ ہے ہی اتنا پیارا اور ہماری سب کی جان ہے میں بھی اسے گود سے اتارتا ہی نہیں ہوں آپ سنائیں پاکستان میں ہی ہیں یا واپس آگئ ہیں ؟

مع السلام

میں تو پچیس اپریل کو واپس آگئی ہوں پاکستان سے ، بلکے ایک ہفتہ خواہ مخواہ کا گزار کے آنا پڑا کہ فلائٹس کینسل ہوگئیں تھی ورنہ میں نے تو انیس اپریل کو ہی یو۔ کے لوٹ آنا تھا ،
بچہ بہت کیوٹ ہے :) ماشااللہ ، علی اگر آپ بھی پیچھلے سال شادی کرکے لوٹتے تو آپکا بھی ننھا مناُ چنوُ سے آجاتا :cool: مگر پھر وہی دیر :confused: حالنکہ میں نے دعاُ بھی دی تھی کی تھی ، مگر لگتا ہے آپ ابھی تک جادو ٹونےُ کے اثر میں ہی ہو ۔ ۔ :confused:
کچھ تو توڑ کرکے آتے ۔۔ :confused: ؟
 
باجو یہ کیا زخموں پر نمک ڈال دیا آپ نے شادی کا کہہ کے میں تو بنگالی بابا کے پاس بھی گیا تھا لیکن اس نے بھی مجھے مایوس ہی لٹا دیا کہتا تھا کہ بھئی بہت ڈاڈے تعویز ہوئے ہیں ان کا توڑ ہے کہ داتا دربار دس دیگیں چڑھاؤاور بحشتی دروازے سے گزرو پھر کہیں جا ۔کر ان کا اثر کم ہو گا اور پھر باجو کہیں جاکر چُنو آئے گا  لیکن باجو آپ نے بھی تو کوئ
کثر نہیں چھوڑی رشتوں کا دھوکا دے کر مجھے اور عبداللہ کو ایسے لارے لگائے کہ ابھی تک اس لارے کے سہارے زندگی بسر کر رہے ہیں !

مع السلام
 
علی ذاکر

محفلین
اور بھائی ، بہن سے کہنا ذرا سرمہ کم ہی ڈالہ کریں ۔ آنکھوں کے لئے اچھا نہیں ہوتا۔
وسلام

ظہیر میاں یہ ہماری خاندانی پرم پرا ہے کڑی ہو یا منڈا آنکھوں میں سرمہ اتنا ہی لگے گا اس پر ہماری کافی جنگ ہو چکی ہے اس مسئلے کو دفن ہی رہنے دیں !

مع السلام
 
طالوت

محفلین
باجو یہ کیا زخموں پر نمک ڈال دیا آپ نے شادی کا کہہ کے میں تو بنگالی بابا کے پاس بھی گیا تھا لیکن اس نے بھی مجھے مایوس ہی لٹا دیا کہتا تھا کہ بھئی بہت ڈاڈے تعویز ہوئے ہیں ان کا توڑ ہے کہ داتا دربار دس دیگیں چڑھاؤاور بحشتی دروازے سے گزرو پھر کہیں جا ۔کر ان کا اثر کم ہو گا اور پھر باجو کہیں جاکر چُنو آئے گا  لیکن باجو آپ نے بھی تو کوئ
کثر نہیں چھوڑی رشتوں کا دھوکا دے کر مجھے اور عبداللہ کو ایسے لارے لگائے کہ ابھی تک اس لارے کے سہارے زندگی بسر کر رہے ہیں !

مع السلام
بالکے ! تین سال تک ادھر ادھر دھکے ٹھڈے کھاتے رہے اگر ایک بار ہمارے چرن چھو لیتے تو ہر چیز دشمن پر پلٹ جاتی ۔ اب بھگتو !
ظہیر میاں یہ ہماری خاندانی پرم پرا ہے کڑی ہو یا منڈا آنکھوں میں سرمہ اتنا ہی لگے گا اس پر ہماری کافی جنگ ہو چکی ہے اس مسئلے کو دفن ہی رہنے دیں !

مع السلام
دفن کر دیا ۔ اور یاد آیا مال ہفتے کو پہنچ جائے گا ۔ تفصیلات ذپ کر دی ہیں ۔
وسلام
 
تیشہ

محفلین
باجو یہ کیا زخموں پر نمک ڈال دیا آپ نے شادی کا کہہ کے میں تو بنگالی بابا کے پاس بھی گیا تھا لیکن اس نے بھی مجھے مایوس ہی لٹا دیا کہتا تھا کہ بھئی بہت ڈاڈے تعویز ہوئے ہیں ان کا توڑ ہے کہ داتا دربار دس دیگیں چڑھاؤاور بحشتی دروازے سے گزرو پھر کہیں جا ۔کر ان کا اثر کم ہو گا اور پھر باجو کہیں جاکر چُنو آئے گا  لیکن باجو آپ نے بھی تو کوئ
کثر نہیں چھوڑی رشتوں کا دھوکا دے کر مجھے اور عبداللہ کو ایسے لارے لگائے کہ ابھی تک اس لارے کے سہارے زندگی بسر کر رہے ہیں !

مع السلام

:lol: میں نے کب دھوکہ دیا ہے :confused: میں تو ابھی تک کچھ ممبران کے لئے دل سے ڈھونڈ رہی ہوں ،
اب انکی بیڈ لک ہے کہ ابھی تک ویسی مل نہیں رہی جیسی بولی ہے ڈھونڈنے کو ۔ ۔،
انشااللہ ، تلاش جاری ہے علی ، جب کوئی ملی آپ دونوں کو بھی بتاؤں گی ۔۔
مایوسی کفر ہے ۔ :glasses-cool:
 
باجو اگر آپ کو بھی نہیں مل رہیں پھر تو سو فیصد ہم پر تعویذ ہی کیئے گئے ہیں اللہ جانے کب تک ہمارے معصوم سے دل کے جذباتوں کے ساتھ کھیلا جائے گا :( اور رہی بات مایوسی کی تو جیسی میر باتیں ہیں ان سےتو ویسے ہی لوگ کہتے ہیں کہ بیٹا دن میں جب وقت ملا کرے کلمہ پڑھا کرو رہی سہی کثر آپ نے مایوسی کا کہہ کر کردی !

مع السلام
 
Top