باجو اگر آپ کو بھی نہیں مل رہیں پھر تو سو فیصد ہم پر تعویذ ہی کیئے گئے ہیں اللہ جانے کب تک ہمارے معصوم سے دل کے جذباتوں کے ساتھ کھیلا جائے گا اور رہی بات مایوسی کی تو جیسی میر باتیں ہیں ان سےتو ویسے ہی لوگ کہتے ہیں کہ بیٹا دن میں جب وقت ملا کرے کلمہ پڑھا کرو رہی سہی کثر آپ نے مایوسی کا کہہ کر کردی !
مع السلام
کیا عمر ہوگئی ہے ذرا بتانا تو ۔۔ پھر میں حساب کتاب کرکے بتاتی ہوں کچھ آپکو ۔ ۔