قیصرانی نے کہا:اللہ خیر کرے فہیم بھائی۔ اتنی سی عمر میں ایسے گانے؟
اسی لئے تو کہا تھا کہ سر کی چوٹ ہے۔ معمولی مت سمجھیں۔ اب کیا ہوگاfahim نے کہا:بس کیا کہیں اب تو یہ گانے ہیں اور ہم ہیں
قیصرانی نے کہا:اسی لئے تو کہا تھا کہ سر کی چوٹ ہے۔ معمولی مت سمجھیں۔ اب کیا ہوگاfahim نے کہا:بس کیا کہیں اب تو یہ گانے ہیں اور ہم ہیں
ماوراء نے کہا:فہیم، لگتا ہے ہاسپٹل سے جلدی گھر واپس آ گئے ہیں۔
ماوراء نے کہا:اچھا۔۔۔ لگتا ہے نرس آپ سے تنگ ہو گئی تھی، اس نے آپ کو باہر نکال کیا۔بنا ٹھیک ہوئے ہی۔
اور وہ نرس کوئی اور تھی۔۔۔میں نہیں۔
اس سے مجھے کچھ اور یاد آ گیا ہےfahim نے کہا:بہانے بازی
شمشاد نے کہا:آج کل کی نرسیں اس قابل ہی کہاں ہیں کہ بندہ کچھ دن ہسپتال میں رہ لے، اس سے تو اچھا ہے گھر ہی رہ لے۔
کیسی بہانے بازی؟fahim نے کہا:ماوراء نے کہا:اچھا۔۔۔ لگتا ہے نرس آپ سے تنگ ہو گئی تھی، اس نے آپ کو باہر نکال کیا۔بنا ٹھیک ہوئے ہی۔
اور وہ نرس کوئی اور تھی۔۔۔میں نہیں۔
بہانے بازی
شمشاد نے کہا:آج کل کی نرسیں اس قابل ہی کہاں ہیں کہ بندہ کچھ دن ہسپتال میں رہ لے، اس سے تو اچھا ہے گھر ہی رہ لے۔
ماوراء نے کہا:کیسی بہانے بازی؟fahim نے کہا:ماوراء نے کہا:اچھا۔۔۔ لگتا ہے نرس آپ سے تنگ ہو گئی تھی، اس نے آپ کو باہر نکال کیا۔بنا ٹھیک ہوئے ہی۔
اور وہ نرس کوئی اور تھی۔۔۔میں نہیں۔
بہانے بازی
قیصرانی نے کہا:اس سے مجھے کچھ اور یاد آ گیا ہےfahim نے کہا:بہانے بازی
ماوراء نے کہا:میں وہاں ہوتی نا۔ تو آج آپ یہاں نہ ہوتے۔