رفیع میرے دشمن

ماوراء

محفلین
فہیم، لگتا ہے ہاسپٹل سے جلدی گھر واپس آ گئے ہیں۔
273_doctor_1.gif
 

ماوراء

محفلین
اچھا۔۔۔ لگتا ہے نرس آپ سے تنگ ہو گئی تھی، اس نے آپ کو باہر نکال کیا۔بنا ٹھیک ہوئے ہی۔ :D

اور وہ نرس کوئی اور تھی۔۔۔میں نہیں۔ :shock:
 

شمشاد

لائبریرین
آج کل کی نرسیں اس قابل ہی کہاں ہیں کہ بندہ کچھ دن ہسپتال میں رہ لے، اس سے تو اچھا ہے گھر ہی رہ لے۔
 

فہیم

لائبریرین
ماوراء نے کہا:
fahim نے کہا:
ماوراء نے کہا:
اچھا۔۔۔ لگتا ہے نرس آپ سے تنگ ہو گئی تھی، اس نے آپ کو باہر نکال کیا۔بنا ٹھیک ہوئے ہی۔ :D

اور وہ نرس کوئی اور تھی۔۔۔میں نہیں۔ :shock:

بہانے بازی :wink:
کیسی بہانے بازی؟ :shock:

پہلے خود ہی کہا کہ میں ٹھیک ہوں
اور اب کہہ رہی ہیں کہ میں تو وہاں تھی ہی نہیں :wink:
 

شمشاد

لائبریرین
ظاہر ہے پھر ہمیں انہیں ملنے کے لیے دوسرے ہسپتال جانا پڑتا اور ملنے سے پہلے خاص قسم کی اجازت بھی لینا پڑتی۔ :wink:
 

سارہ خان

محفلین
اف فہیم اس گانے میں تو بد دعائیں ہی بد دعائیں ہیں ۔۔ :roll: ۔۔ یہ اتنے دل جلے گانے کیوں سننے لگے آپ اس عمر میں ۔۔۔ :p ۔۔ سب خیریت ہے نہ۔۔۔ :p
 
Top