تو کنایوں میں کر لیتے ہیں، وہ تو اچھی ہوں گی ناں۔
زینب محفلین مارچ 2، 2009 #23 یہ تو ایک انار سو بیمار والی بات ہو جائے گی میں خود کو بھی اسی لائن میںسمجھتی ہوں کہ میںبھیا چھی دوست ہوں۔۔۔تمہاری۔۔۔ چلو اب سب کی خوش فہمیاں دور کرو شاباش۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یہ تو ایک انار سو بیمار والی بات ہو جائے گی میں خود کو بھی اسی لائن میںسمجھتی ہوں کہ میںبھیا چھی دوست ہوں۔۔۔تمہاری۔۔۔ چلو اب سب کی خوش فہمیاں دور کرو شاباش۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
شمشاد لائبریرین مارچ 2، 2009 #26 نہیں، پوسٹ پہلے کر دی تھی، تحقیق بعد میں شروع کی۔ اس نے سوچا ہو گا کہ میرے بات شروع کرنے سے اور بھی اراکین بیچ میں کود پڑیں گے تو تحقیق میں مدد ملے گی۔
نہیں، پوسٹ پہلے کر دی تھی، تحقیق بعد میں شروع کی۔ اس نے سوچا ہو گا کہ میرے بات شروع کرنے سے اور بھی اراکین بیچ میں کود پڑیں گے تو تحقیق میں مدد ملے گی۔
زینب محفلین مارچ 2، 2009 #27 یہ بھی بات ہے پر اب تک تو تحقیق مکمل کر کے اجانا چاہیے تھا۔۔۔۔۔۔۔اگر کوئی حل نظر نہیں اتا تو ہم تین رکنی کمیٹی بنا دیں گے
یہ بھی بات ہے پر اب تک تو تحقیق مکمل کر کے اجانا چاہیے تھا۔۔۔۔۔۔۔اگر کوئی حل نظر نہیں اتا تو ہم تین رکنی کمیٹی بنا دیں گے
شمشاد لائبریرین مارچ 2، 2009 #28 تمہاری تین رکنی کمیٹی بنانے سے پہلے ایک اور کمیٹی بنانی پڑتی جو یہ فیصلہ کرتی کہ تین رکنی کمیٹی کے ارکان کون کون ہوں گے؟
تمہاری تین رکنی کمیٹی بنانے سے پہلے ایک اور کمیٹی بنانی پڑتی جو یہ فیصلہ کرتی کہ تین رکنی کمیٹی کے ارکان کون کون ہوں گے؟
فہیم لائبریرین مارچ 2، 2009 #29 ارے بھئی اتنے سارے دوست ہیں میرے۔ اب جو مجھے اپنا اچھا دوست سمجھتا ہے یہ اسی کے لیے ہے
زینب محفلین مارچ 2، 2009 #31 fahim نے کہا: ارے بھئی اتنے سارے دوست ہیں میرے۔ اب جو مجھے اپنا اچھا دوست سمجھتا ہے یہ اسی کے لیے ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اچھا تو پھر میں تو نکل گئی نا اس لائن سے
fahim نے کہا: ارے بھئی اتنے سارے دوست ہیں میرے۔ اب جو مجھے اپنا اچھا دوست سمجھتا ہے یہ اسی کے لیے ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اچھا تو پھر میں تو نکل گئی نا اس لائن سے
زینب محفلین مارچ 2، 2009 #33 بات میرے دوست کی نہیں تمہارے دوست کی ہو رہی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔نام بتا دو تو سارے پھڈے خود بخود ختم ہو جایئں گے
بات میرے دوست کی نہیں تمہارے دوست کی ہو رہی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔نام بتا دو تو سارے پھڈے خود بخود ختم ہو جایئں گے
فہیم لائبریرین مارچ 2، 2009 #40 لیں جی اتنی ہیلپ کیے دیتا ہوں کہ ان میں سے ایک نام ہوسکتا ہے۔ حروف تہجی کے لحاظ سے لسٹ حاضر ہے۔ abdullah007, بوچھی(باجو), تعبیر(سویٹ سسٹر), جہانزیب, حجاب, حسن علوی، زین زیڈ ایف, زینب, سارہ خان، شمشاد, عمار خاں, عندلیب، ف۔قدوسی
لیں جی اتنی ہیلپ کیے دیتا ہوں کہ ان میں سے ایک نام ہوسکتا ہے۔ حروف تہجی کے لحاظ سے لسٹ حاضر ہے۔ abdullah007, بوچھی(باجو), تعبیر(سویٹ سسٹر), جہانزیب, حجاب, حسن علوی، زین زیڈ ایف, زینب, سارہ خان، شمشاد, عمار خاں, عندلیب، ف۔قدوسی