میرے سب سے اچھے دوست کے نام

فہیم

لائبریرین
اممممممممم اچھا جا کے سو جاو میں بھی جا رہی ہوں کافی دیر ہو گئی ہے

تمہاری طبیعت اب کیسی ہے۔
بخار سے چھٹکارا ملا یا نہیں۔


اور آج میں آفس سے آتے ہوئے کام بھی ساتھ لیتا آیا تھا۔
اب سوچ رہا ہوں وہ ختم کرکے ہی سوؤں۔

بارکوڈز بنارہا ہوں۔ بہت سارے بنانے ہیں۔
 

زینب

محفلین
گپیں لگانے سے فارغ ہو گے تو کوئی کام شام بھی کرو گے نا


میں اب ٹھیک ٹھاک ہوں کھانسی باقی ہے بخار تو ٹھیک ہو گیا ہے
 
Top