سیما علی
لائبریرین
واہ بے حد حسین۔کیا پتنگے نے التماس کیا۔۔۔
واہ بے حد حسین۔کیا پتنگے نے التماس کیا۔۔۔
بھیا اور فنکار کیسے ہوتے ہیں یہ آپ صحیح فنکاروں والے ریسٹورنٹ جاتے تھے ۔ ایک اور کھل گیا ہے ہمارے گھر کے پاس Pivot Point والی لوکیشن پر۔سب فنکار وہاں ہوتے ہیں ۔میرے ڈیجیٹل آرٹ کا ایک قدرے حالیہ نمونہ ۔
اینڈرائڈ فون پر بنایا گیا اور کافی عرصے بعد بنایا ۔
آپ صحیح کہتے ہوں گے۔ لیکن مجھے یہ بہت صبر آزما کام لگتا ہے۔شکریہ شمشاد بھئی ۔ لیکن یہ زیادہ کمال تو فون کا ہے۔
نہ رنگ نہ روغن نہ کاغذ نہ کینوس نہ لکڑی نہ قلم، بس کچھ آڑی ترچھی لکیروں کو فون کچھ سمجھ لیتا ہے۔ اور ہم اسے ڈیجیٹل آرٹ کا نام دے دیتے ہیں ۔
اچھا ! ۔ ویسے بہت شکریہ ۔واہ۔۔۔بہت خوب مجھ پر ایک خوشگوار انکشاف
اس تصویر کو تو فریم کروا کر گھر میں لگایا جائے ۔ ۔ بہت خوبصورت ۔ ۔ایک ڈیجیٹل پینٹنگ سن سیٹ ۔
پہلے تو نہیں پڑھی تھی بس ابھی پڑھی ہے، بہت خوباچھا ! ۔ ویسے بہت شکریہ ۔
اور انکشاف سے یاد آیا آپ نے انکشاف در انکشاف والی کہانی تو پڑھی ہو گی ۔
یہ میرے فن پارے ہیں ۔۔۔۔ جو یہ ثابت کرنے کے لیے کافی ہیں کہ میں کوئی فنکار نہیں ہوں۔
یہ کشتی نہ آرہی ہے نہ جارہی ہے، بلکہ یہ ایک جگہ پارک کی ہوئی ہے شکاری دوستوں نے کیونکہ وہ فشنگ لائن ڈالے بیٹھے ہوں ۔زبردست سید عاطف علی
یہ کشتی ہماری سائیڈ پر آ رہی ہے یا مخالف سمت میں جار ہی ہے؟
شکریہ فرحین بٹیا! کچھ تصاویر لنک راٹ کا شکار ہو گئیں اگر ندی کی ہے تو شاید یہ ہو ۔ 2016 عواؤ سب تصاویر بہت خوبصورت ہیں ۔۔۔ پر مجھے ندی والی نہیں دکھائی دی ۔
زبردست ۔۔ حقیقت کا گماں ہوتا ہے۔شکریہ فرحین بٹیا! کچھ تصاویر لنک راٹ کا شکار ہو گئیں اگر ندی کی ہے تو شاید یہ ہو ۔ 2016 ع
تھینک یو بٹیا ۔ سو نائس آف یو۔ جیتی رہیئے ۔ اللہ ترقی دے آپ کو ۔بالکل یہی والی میں نے نہیں دیکھی تھی ۔۔۔ اتنی خوبصورت تصویر سے محروم رہ جاتی نا ۔۔۔ آپ بہت اچھے فنکار ہیں عاطف انکل ۔۔۔
مچھلی کے چکر میں اگر یہ آجائے تو بھی بھیج دوں ؟مچھلی کا کوئی تگڑا دانہ ہاتھ آنے والا ہے ۔۔ تعداد ایک سے بڑھ جائے تو ایک عدد میرے لئے بھی بھجوائیں
ارے نہیں آپا میں تو بس آپ کی گلی سے ہوتا بس دفتر آیا جایا کرتا تھا ۔بھیا اور فنکار کیسے ہوتے ہیں یہ آپ صحیح فنکاروں والے ریسٹورنٹ جاتے تھے ۔ ایک اور کھل گیا ہے ہمارے گھر کے پاس Pivot Point والی لوکیشن پر۔سب فنکار وہاں ہوتے ہیں ۔
بہت شکریہ صابرہ ۔ ۔ ۔ ممنون ہو ں پذیرائی پر۔زبردست عاطف بھیا ۔ ۔ آپ تو ٹھیک ٹھا ک آرٹسٹ ہیں ۔ ۔ کیا بات ہے آپ کی۔ ۔
وزن بہت زیادہ ہے اگلی نسل کا انتظار کرتا ہوںمچھلی کے چکر میں اگر یہ آجائے تو بھی بھیج دوں ؟