السلام علیکم،
اپنی فوٹوگرافی تو شئیر کر ہی رہا ہوں آپ سے اور وہ سلسلہ چلتا ہی رہے گا کیوں نہ آپ سے اپنی کچھ ڈرائنگز شئیر کروں۔
امید ہے آپ کو پسند آئیں گی اور آپ اپنی قیمتی آراء سے ضرور نوازیں گے۔

سورۃ فاتحہ
مارکرکلرز، پینسل کلرز، پیسٹلز، اور پوائنٹرز۔
317236_282135851802317_1256647_n.jpg

بابائے قوم
آئل کلر
306295_282124718470097_5107484_n.jpg

واٹر کلر، پوائنٹر۔
308930_282122291803673_224456_n.jpg

نا امیدی
ویکس کلر
305764_282125591803343_2597833_n.jpg

نیلا حسن
پینسل کلر
300254_282124101803492_2522995_n.jpg

پینسل
316005_282136028468966_1509195_n.jpg

اوپر والی تصویر تکمیل کے مراحل میں۔
wip_of_furtivelung__s_portrait_by_digin-d46uy4a.jpg

فلسطین
پینسل
317004_282125895136646_1507694_n.jpg

محبت گِرفتہ
پینسل
307283_282124348470134_2074641_n.jpg

تصور
پینسل
lost_in_thoughts_by_digin-d1xfht5.jpg

پینسل
310106_282123301803572_6579353_n.jpg

جاں باز
پینسل
306379_282126138469955_2101266_n.jpg

خچر گاڑی
بال پوائنٹ
319535_282127461803156_6512096_n.jpg

پوائنٹر
297016_282123901803512_5661743_n.jpg

درختوں کی مختلف اشکال کی کوشش
پوائنٹر
299184_282127781803124_5175790_n.jpg

بھٹکتی روح
پوائنٹر
300785_282127588469810_2206326_n.jpg

پوائنٹر
311635_282125955136640_7633080_n.jpg
 
سیکھے بغیر آپ اس کام میں مہارت رکھتے ہیں۔ واہ ۔۔
مہارت کہاں عمر بھائی، بس اندھوں میں کانے راجے والی بات ہے۔ شاید حقیقی فن تو چُھو کر بھی نہ گزرتا ہو ان کو۔ بس یہ ہے کہ باقی لوگ نہیں بنا پاتے کیوں کہ وہ کوشش نہیں کرتے میں بنا پاتا ہوں کافی کوشش کرتا ہوں شاید اس لیئے۔
 
عمر سیف

محفلین

صحیح فرمایا ۔ کوشش اور محنت دونوں آپ کے فن پاروں میں نظر آرہی ہے۔ وقت کے ساتھ تجربہ بڑھنے سے بندہ اس فن میں ماہر ہوتا جاتا ہے۔:)
 
زبیر مرزا

محفلین
پینسل اسکیچیز تو کمال کے ہیں جناب اور کچھ کام آپ نے پین سے کیا ہے اس کی بجائے انک کا استعمال کیا جائے
تو مزید حُسن لاتا- آپ کے کام میں بے حد پختگی ہے - اگر بُرا نا مانیں تو ایک بات کہوں
 
پینسل اسکیچیز تو کمال کے ہیں جناب اور کچھ کام آپ نے پین سے کیا ہے اس کی بجائے انک کا استعمال کیا جائے
تو مزید حُسن لاتا- آپ کے کام میں بے حد پختگی ہے - اگر بُرا نا مانیں تو ایک بات کہوں
بہت شکریہ جناب، انک کا استعمال کبھی کیا نہیں، لیکن کوشش کروں گا۔
میں برا نہیں مانوں گا آپ وہ ایک بات ضرور کہیں۔ :nailbiting:
 
زبیر مرزا

محفلین
بہت شکریہ جناب، انک کا استعمال کبھی کیا نہیں، لیکن کوشش کروں گا۔
میں برا نہیں مانوں گا آپ وہ ایک بات ضرور کہیں۔ :nailbiting:
proportion کا portrait میں بہت اہم حصہ ہوتا ہے اور اس کا ذرا سا بھی کم یا زیادہ ہونا اس کے لیے نقص سمجھا جاتا ہے
بس اس جانب توجہ دیں -
 
proportion کا portrait میں بہت اہم حصہ ہوتا ہے اور اس کا ذرا سا بھی کم یا زیادہ ہونا اس کے لیے نقص سمجھا جاتا ہے
بس اس جانب توجہ دیں -
بہت اچھا کہا آپ نے، دراصل مجھے بہت شوق ہونے کی وجہ سے میں کافی محنت کے بعداتنا کر پاتا ہوں لیکن مجھے ابتدائی ٹیکنیکس ہی نہیں آتی۔
اور زاویہ کی غلطی واقعی بہت بڑی ہے۔ بس حالات کچھ ایسے رہے کہ فنونِ لطیفہ کو انتہائی جنون ہونے کے باوجود باقاعدہ زندگی کا حصہ نہیں بنا پایا۔ بس جو بچپن میں وقت اورلگن کی وجہ سے کر پایا سو کر پایا، اس میں مزید نکھار نہیں آ سکا۔
 
ملائکہ

محفلین
بہت زیادہ خوبصورت اسکیچیز ہیں۔۔۔ آپ ضرور ضرور سیکھیں کہیں سے بھی آپکے ہاتھ میں بہت پختگی ہے۔۔۔۔ آپ بہت آگے جاسکتے ہیں۔۔۔ اگر آپ کہیں سے سیکھ لیں تو بہت اچھا ہوجائے:)
 
زبیر مرزا

محفلین
بہت اچھا کہا آپ نے، دراصل مجھے بہت شوق ہونے کی وجہ سے میں کافی محنت کے بعداتنا کر پاتا ہوں لیکن مجھے ابتدائی ٹیکنیکس ہی نہیں آتی۔
اور زاویہ کی غلطی واقعی بہت بڑی ہے۔ بس حالات کچھ ایسے رہے کہ فنونِ لطیفہ کو انتہائی جنون ہونے کے باوجود باقاعدہ زندگی کا حصہ نہیں بنا پایا۔ بس جو بچپن میں وقت اورلگن کی وجہ سے کر پایا سو کر پایا، اس میں مزید نکھار نہیں آ سکا۔
اچھی بات ہے کہ آپ میں سیکھنے کی لگن اور بناء کسی استاد کے آپ اتنا اچھا کام کررہے ہو - میں کوشش کرتا ہوں کہ کسی ویب سائیٹ
یا اسکین کئیے کچھ بنیادی خاکے پیش کرسکوں جو آپ کے لیے معاون ثابت ہوں-
 
Top