امجد میانداد
محفلین
بہت شکریہ عاطفبہت بہترین امجد بھائی ۔۔۔ خوب چھکے لگا رکھے ہیں آپ نے تو بھئی۔۔۔ ۔حیران کن۔
بہت شکریہ عاطفبہت بہترین امجد بھائی ۔۔۔ خوب چھکے لگا رکھے ہیں آپ نے تو بھئی۔۔۔ ۔حیران کن۔
اس کی بھی بوری تیار کروفن سے محبت پھیلائی جاتی ہے نا کہ دھمکی ؛)
حیرت ہے انڈس ویلی میں اطہرجمال صاحب کے ہوتے ہوئے فائن آرٹ اوراسکیچنگ کے کسی طالب علم کا کام اچھا نہ ہو-میری ایک دوست انڈس ویلی اسکول اف آرٹ سے سکیچینگ کا کورس کررہی ہے پر سچ تو یہ کہ کچھ تو آپکے اس سے بہت زیادہ اچھے ہیں
اچھے نہیں ہے یہ نہیں کہا میں نے ، میں نے یہ کہا تھا کہ امجد بھائی کے کچھ اسکیچ اس کے اسکیچز سے بھی زیادہ اچھے ہیں۔۔۔۔ لیکن اس کو ابھی زیادہ وقت نہیں ہوا شاید اس لئے کیونکہ وقت کے ساتھ ساتھ ہی ہاتھ میں صفائی آتی ہے۔۔۔حیرت ہے انڈس ویلی میں اطہرجمال صاحب کے ہوتے ہوئے فائن آرٹ اوراسکیچنگ کے کسی طالب علم کا کام اچھا نہ ہو-
خوب یاد آیا اس مایہ ناز مصور اور اپنے اُستاد کے آبی رنگوں کے کچھ نمونے پیش کروں
بعض اوقات ہم بہت اچھے استاد کے ہونے کے باوجود انٹرسٹ ڈیویلپ نہیں کر پاتے۔حیرت ہے انڈس ویلی میں اطہرجمال صاحب کے ہوتے ہوئے فائن آرٹ اوراسکیچنگ کے کسی طالب علم کا کام اچھا نہ ہو-
خوب یاد آیا اس مایہ ناز مصور اور اپنے اُستاد کے آبی رنگوں کے کچھ نمونے پیش کروں
آسان زبان میں سمجھا دو بھئیامجد بھیا مجھے تو صرف کپ ہی نظر آیا پہلی نظر میں ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔ لیکن پھر دیکھا تو پتہ چلا کہ آپ دکھانے کی کوشش کر رہے ہیں ،۔۔۔ کہ جب کوئی آپ کو پہلی بار دیکھتا ہے تو کیسے حیران ہوتا ہے!!!!!!
اس قدر کسرِ نفسی !مہارت کہاں عمر بھائی، بس اندھوں میں کانے راجے والی بات ہے۔ شاید حقیقی فن تو چُھو کر بھی نہ گزرتا ہو ان کو۔ بس یہ ہے کہ باقی لوگ نہیں بنا پاتے کیوں کہ وہ کوشش نہیں کرتے میں بنا پاتا ہوں کافی کوشش کرتا ہوں شاید اس لیئے۔