اچھی بات ہے کہ آپ میں سیکھنے کی لگن اور بناء کسی استاد کے آپ اتنا اچھا کام کررہے ہو - میں کوشش کرتا ہوں کہ کسی ویب سائیٹ
یا اسکین کئیے کچھ بنیادی خاکے پیش کرسکوں جو آپ کے لیے معاون ثابت ہوں-
deviantart.com میرے خیال میں ایک انتہائی معاون سائٹ ہے نئے آرٹسٹس کے لیئے پر اب وقت ہے کہ میرا نہیں۔
 

سید زبیر

محفلین
بہت خوب ، بلکہ زبردست کام ہے
اللہ آپ کے فن میں مزید نکھار پیدا کرے بے شک خوبصورت ذہن ہی خوبصورت فن پارے تخلیق کرتا ہے
سدا خوش رہیں
 
ارے ہاں، وہ ’’یا حیرت!!‘‘ ۔۔۔
بھائی میں تو آپ کے کام اور اس کے کثیرالجہات ہونے کو دیکھ رہا تھا۔
اور تو کچھ نہیں۔ اللہ کرے ’’زورِ مداد‘‘ اور زیادہ۔
 
بہت کمال کا کام ہے آپ کا۔

لاجواب۔۔۔ ۔!
بہت شکریہ احمد بھائی،
بس سچ تو یہ ہے کہ کچھ بھی نہیں بلکہ میں کبھی بھی مطمئن نہیں رہا اپنے کام سے کہ جتنا اچھا میں چاہتا ہوں ویسا بنا نہیں پاتا یا آتا ہی نہیں ویسا بنانا۔ لیکن اپنی لگائی لکیر بھی اچھی ضرور لگتی ہے۔
 
:aadab::best: :zabardast1::best::great:
جناب آپ تو چھپے رستم نکلے!
ابھی اور کون کون سے فن آپ کی ذات میں چھپا رکھے ہیں،
ذرا اُن کی بھی نقاب کشائی کیجیے۔
بہت شکریہ جناب :)
لگتا ہے آپ کو یہ نہیں پتہ کہ میں شاعری بھی لکھا کرتا ہوں ورنہ مزید ہنر کی نقاب کشائی والی بات کبھی نہ کرتے۔:p
 

عسکری

معطل
استاد میری بھی ایک بناؤ یہ والی پلیییییییییز :p
260274_459425017479457_1745505846_n.jpg
 
Top