مبارکباد میرے ماہر بننے پر مبارک باد

فا ر و ق

محفلین
لیکن اس دھاگے میں کس کا تعارف کرایا جارہا ہے ؟ جو تعارف کے زمرے میں کھول بیٹھے :grin:


ویسے مبارک ہو، سپیڈ اچھی ہے آپ کی :)

سو سوری زین بھائی میں نے جلدی میں یہ تو دیکہا ہی نہیں کہ یہ دھاگہ کہاں کہول نا ہے
شکریہ اپ کے کمنٹس کا اور خیر مبارک
 

فا ر و ق

محفلین
اگر شادی والا دھاگہ کھُلا رہا تو شمشاد بھائی کا ریکارڈ بھی زد پر ہے۔
مہارت مبارک فاروق

دیکہو یار اب اپ میری شادی والے دھاگے پر تنز مت کرو
اور ہاں رہی بات کہ شمشاد بھائی کا رکاڈ تو ان کے پيغامات: 72,389 ہیں ان کو توڑنے کے لیے تو مجھ کو گھر پر نیٹ چاہئے ہو گا میں تو صرف نیٹ کیفے میں اکر ایک یا دو گھنٹے نیٹ استعمال کر تا ہوں
اس بارے میں ایک شعر عرض ہے اپ کی خدمت میں
ہمت نہیں ہارنا سیکہا قومے پاکستاں نے
چاہے ہو 71 کی چاہے ہو شدت پسندی
 

خرم

محفلین
تو طنز کرنے کے لئے مطلب لینے کی کیا ضرورت ہے۔
کوئی ترسا ہوا ہو تو اسے اب چھیڑیں‌بھی نہ؟
 

شمشاد

لائبریرین
نہیں مجھے شریفوں کا مربہ (نواز شریف، شہباز شریف، بابرہ شریف، عمر شریف) نہ بنائیں۔ میں ایسے ہی بھلا۔
 
Top