ماشاء اللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ۔۔ نظر نہ لگے ۔۔ اتنے کیوٹ ۔۔ آپ نے جب پوسٹ کی تھی تبھی دیکھ لی تھیں۔ اور تب سے اب تک میں کتنی بار دیکھ چکا ہوں ۔۔
بھئی ابن رضا آنکھیں بہت پیاری ہیں سبھی بچوں کی ۔۔ بیٹا آپ کا شرارتی لگتا ہے اور کائنات کی وہ سمائل ۔۔ اور مسفرہ ۔۔ اتنی کیوٹ نوزی ہے اس کی ۔۔ ایک دم گڑیا جیسی ۔۔۔
اللہ پاک اپنی امان میں رکھے ماشاءاللہ ماشاءاللہ۔
اللہ پاک ان کے نصیب بہت اچھے کرے اور انہیں اپنے والدین کا فرمانبردار بنائے ۔۔آمین یا رب العالمین۔۔۔
شکریہ شاہ جی، خوش رہیں، جزاک اللہماشاء اللہ
بہت پیاری تصاویر ہیں
اللہ سوہنا سدا اپنی امان میں رکھے دین و دنیا کی رحمتیں برکتیں نصیب فرمائے آمین
کائنات بٹیا بہت حساس بہت ذمہ دار دکھتی ہے ۔
اللہ پاک نصیب اچھا فرمائیں آمین
آمین جزاک اللہ ظفری بھائیماشاءاللہ بہت ہی کیوٹ بچے ہیں ۔ اللہ نظرِبد سے بچائے اور ہمیشہ انہیں خوش رکھے ۔ آمین
ارے واہ آج تو دشمنوں نے بھی تعریف کر دی ، ہماری نہ سہی ، بچوں کی ہی سہی۔ماشااللہ بہت پیارے بچے ہیں
کیوٹ سے
اللہ پاک خوش و خرم رکھے آمین۔
بہت نوازش منصور بھائی ، جزاک اللہ ، خوش رہیںشو شویٹ بچونگڑے
اللہ حفظ و امان میں رکھے ۔آمین
خدا پاک کی قسم ایسی بات آئی تھی نا دل میں، لکھ دیتی تو آپ بھی کیا یاد کرتے کہ کیسے دشمن پائے ہیں۔ارے واہ آج تو دشمنوں نے بھی تعریف کر دی ، ہماری نہ سہی ، بچوں کی ہی سہی۔
تھینک یو
آمین جزاک اللہ، خوش رہیں
اس کا مطلب ہے کہ بال بال بچ گئے ۔ اور ہاں ایسے قسمیں کھانا بہت بری بات ہے۔خدا پاک کی قسم ایسی بات آئی تھی نا دل میں، لکھ دیتی تو آپ بھی کیا یاد کرتے کہ کیسے دشمن پائے ہیں۔
میں نے سوچ سمجھ کے قسم کھائی ہے، بلاوجہ نہیںاس کا مطلب ہے کہ بال بال بچ گئے ۔ اور ہاں ایسے قسمیں کھانا بہت بری بات ہے۔
یعنی کہ اس کا مطلب یہ ہوا کہ ہماری اچھی خاصی بچت ہوگئی ہےمیں نے سوچ سمجھ کے قسم کھائی ہے، بلاوجہ نہیں
خدا پاک کا شکر ادا کریںیعنی کہ اس کا مطلب یہ ہوا کہ ہماری اچھی خاصی بچت ہوگئی ہے