ابن رضا
لائبریرین
شکریہ منصور بھائی۔ مسفرہ mosfera عربی کا لفظ ہے اور قران میں سُوۡرَةُ عَبَسَ میں بمعنی (خوشیوں سے، یا رعنائی سے) جگمکاتا ہوا یا چمکتا دمکتا ہوا مستعمل ہےبہت پیارے بچے ہیں۔ ویسے مسفرہ کا مطلب کیا ہے؟
شکریہ منصور بھائی۔ مسفرہ mosfera عربی کا لفظ ہے اور قران میں سُوۡرَةُ عَبَسَ میں بمعنی (خوشیوں سے، یا رعنائی سے) جگمکاتا ہوا یا چمکتا دمکتا ہوا مستعمل ہےبہت پیارے بچے ہیں۔ ویسے مسفرہ کا مطلب کیا ہے؟
یا اللہ تیرا شکر ہے کہ تو مجھے میرے اعمال کے وبال سے بچا لیتا ہے اور مجھے اپنی رحمتوں کے حصار میں رکھتا ہے،خدا پاک کا شکر ادا کریں
شاباش! جیتے رہیںیا اللہ تیرا شکر ہے کہ تو مجھے میرے اعمال کے وبال سے بچا لیتا ہے اور مجھے اپنی رحمتوں کے حصار میں رکھتا ہے،
لیں جی تعمیل کردی
شکریہ آپیبہت پیارے بچے ہیں ماشاءاللہ